اداکارائیں جو شادی شدہ مردوں کے ساتھ رنگ ہاتھوں پکڑی گئیں

Adakarain jo shadii shuda merdoon k sth rangy hathoon pakeri gaen

محبت کرنا کوئی جرم نہیں لیکن محبت میں باغی ہوکر اسے دوسروں کیلئے بے رحم بنا دینا ایک جرم ضرور ہے یہ جانتے ہوئے کسی شادی شدہ آدمی کی زندگی میں داخل ہوکر اس سے چکر چلا نے کے بعد اس آدمی کی گھریلو کی زندگی پر کیا اثرات ہوں گے پھر بھی بعض نہ آنا یقیناً ظلم ہے جو ہماری انڈسٹری میں اکثر خواتین کررہی ہیں۔ عشناء شاہ نے جب اس انڈسٹری میں قدم رکھا تو اس کی اور ہمایوں کی کافی دوستی ہوگئی او ربعد میں افیئر میں بدل گئی ۔یہ بھی کہا جاتا ہےکہ عشناء اور ہمایوں کو ہمایوں کی بیوی ثمینہ نے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا اور عشناء کے اوپر حملہ بھی کیا تھا ۔ نازش جہانگیر ماڈل اور اداکارہ نازش جہانگیر نے محسن عباس حیدر کی زندگی میں داخل ہوکر فاطمہ کی گھریلو زندگی پر آخری کیل ٹھونک دی ۔ یہ کوئی اُڑتی ہوئی خبر نہیں بلکہ فاطمہ کے پاس ثبوت تھے جہاں انہوں نے رنگوں ہاتھوں نازش اور محسن کی ہونے والی بات کو پکڑا اور کچھ تصاویر ایسی بھی سامنے آئیں جن سے یہ بات ظاہر ہوتی تھی کہ بات میں کچھ تو سچائی ہے ۔ نازش جہانگیر اس بات کی مسلسل تردید کرتی رہیں لیکن ان کا نام اس پوری کہانی میں آنا ہی اس بات کی دلیل تھی کہ وہ میاں بیوی کے درمیان کہیں نہ کہیں تو موجود تھی یوں فاطمہ اور محسن کی تلخ زندگی کے ختم ہونے انکا نام بھی آتا ہے ۔ اُزمہ خان جوانی پھر نہیں آنی کی خوبصورت اداکارہ اُزمہ خان خبروں کی زینت بن گئی

جب ان کا شادی شدہ مرد کیساتھ چکر چلانا انہیں مہنگا پڑ گیا انہوں نے جس شخص کیساتھ دوستی کی وہ تیرہ سال سے شادی شدہ زندگی گزار رہتا تھا اور اس کا ایک گیارہ سال کا بیٹھا بھی ہے ۔ اُزمہ کا کہنا ہے کہ وہ صرف دوست تھے لیکن اعتکاف سے اٹھتے ہی چاند چاند منانے وہ شخص ان کے پاس پہنچ گیا جب کہ اہم رات تو اسے اپنی بیوی کے پاس ہونا چاہیے تھا اُزمہ خان کیساتھ ساتھ قصور بیشک اس آدمی کا بھی ہے لیکن خواتین جانتے بوجھتے شادی شدہ مردوں کو گھرمیں یازندگی میں آنے ہی کیوں دیتی ہیں۔ ماڈل صدف کنول کو بھی سائرہ اور شہروز کے رشتہ ختم ہونے کی اہم وجہ قراردی جارہی ہے ۔ سائرہ اور شہروز کی جوڑی کو انڈسٹری کی خوبصورت اور پیار کرنے والی جوڑی مانا جاتا تھا ۔لیکن صدف کی انٹری نے بہت سارے معاملات کو خراب کرنا شروع کیا شہروز کی زندگی میں اگر پہلے بھی اس قسم کی باتیں ہوں اس کا علم نہیں لیکن صدف کنول کی موجودگی کا دنیا کو علم ہوگیا ہے ۔ عائشہ خان ہمایوں سعید کو کون نہیں جانتا ان کی اور انکی بیوی کے درمیان بھی عائشہ خان نے آکر انکا گھر خراب کرنے کی کوشش کی ۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ عائشہ خان اور ہمایوں سعید نے شادی بھی کررکھی تھی ۔ اب تو عائشہ خان شادی کرچکی ہیں اور ایک بیٹی کی ماں بھی ہیں۔ ہمایوں سعید کی بیوی نے ان کو عائشہ کیساتھ کام کرنے سے منع کردیا اور کہا کہ عائشہ کیساتھ کام کیا تو نتیجہ کے ذمہ دار خود ہوگے۔

Leave a Comment