یہ چھوٹی سی آیت کسی میٹھی چیز پر پھونک کر کھلا دیں۔

Yeh chotii sii aayat kisi methii cheez per phonk ker khila dain

یہ عمل ایسے افراد کے لئے ہے جو کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں ایک آیت ہے آپ نے یہ پڑھنی ہے میٹھی چیز پر پڑھ کر آپ نے وہ متعلقہ شخص کو کھلا دینی ہے انشاء اللہ تعالیٰ وہ شخص آپ کا گرویدہ ہوجائے گا اگر اس کے دل میں آپ کے لئے کوئی بغض ہے نفرت ہے آپ کو اچھا نہیں سمجھتا تووہ آپ کو اچھا سمجھنے لگ جائے گا آپ کے حق میں بہتر ہوجائے گا ایسا طاقتور عمل ہے انشاء اللہ جس نے بھی کیا ہے حیران کن نتائج اس نے حاصل کئے ہیں تو آج کا یہ عمل اعمال قرآنی کا آزمودہ عمل ہے کسی کے بھی دل میں اپنی محبت پیداکرنے کے لئے یہ ایک چھوٹا ساعمل کرلیں وہ شخص آپ کا گرویدہ ہوجائے گا

اور آپ کے حق میں تمام معاملات بہتر ہونے لگیں گے بہت سے لوگ شکایت کرتے ہیںکہ سسرال میں کوئی نہ کوئی ایسا فرد ہے جو ان سے بغض رکھتا ہے ان کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ شخص ان کے ساتھ صحیح نہیں رہتا ساس بھی ہوسکتی ہے نندیں ہوسکتی ہیں کوئی بھی ہوسکتا ہے اللہ پاک سب کو ہدایت دے ۔ایسے لوگوں کے لئے یہ وظیفہ بہت اکسیر ہے یہ آپ آیت پڑھئے کسی بھی میٹھی چیز پر مٹھائی پر بھی ہوسکتا ہے چینی پر بھی ہوسکتا ہے چینی آپ اس کے بعد چائے میں شربت میں کسی بھی چیز میں ملا کر ان کو کھلا دیں پلا دیں

انشاء اللہ ان کے دل میں آپ کے لئے محبت پیدا ہوجائے گی ایک دفعہ چینی پر دم کر کے رکھ لیں کچن میں جس کو بھی کھلائیں گے وہ آپ کا گرویدہ ہوجائے گا اگر اس کےدل میں کوئی میل ہے کوئی غلط فہمی ہے دور ہوجائے گی یہ بہت سے ایسے لوگ ہیں جو رشتے کے حوالے سے پریشان تھے اور ان کو لگتا تھا کہ بھئی کوئی ایسا شخص ہے جو ان کے رشتے میں رکاوٹ بن رہا ہےاور اس کے دل میں ان کے لئے بغض ہے نفرت ہےمحبت بہت کم ہے ان کے حق میں نہیں سوچتا انہوں نے یہ عمل کیا اور حیران کن نتائج حاصل کئے عمل کیا

یا تو مٹھائی پر یاکسی بھی میٹھی چیز پر کوئی بھی ہوسکتی ہے میٹھی ہو شیرینی ہو آپ نے میٹھی چیز پر یہ آیت دم کرنی ہے اور اس شخص کو کھلا دینی ہے کسی چیز میں مکس کر کے کھلا دیں اسی طریقے سے بعض لوگ جو سکی رکاوٹ کی وجہ سے پریشان تھے رشتے میں کوئی نہ کوئی شخص ان کے لئے رکاوٹ بن رہا تھا انہوں نے یہ آیت ان کو کھلا دی پلادی وہ ان کے حق میں ہوگیا کوئی ایسا شخص ہے جسے آپ پسند کرتے ہیں شادی کے لئے راضٰ نہیں ہورہا حالانکہ آپ کے حق میں بہتر ہے گھروالے بھی مان رہے ہیں کوئی بھی مسئلہ ہے کہ کسی وجہ سے اس کا دل نہیں مان رہا آپ اس کو یہ کھلائیں انشاء اللہ آپ کے حق میں مان جائے گا عمل بہت آسان ہے ۔ سورہ مائدہ کی آیت نمبر 54 کو 7 بار پڑھ کر کسی بھی میٹھی چیز پر دم کر کے کھلا پلا دیجئے ۔انشاء اللہ مقصد حاصل ہوگا۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Leave a Comment