پورا جسم گورا اور ملائی جیسا دلہنوں کے لیے سپیشل

Pura jism gora or malaii jesa dulhanoo k liye special

آج ہم آپ کو ایک ایسا نسخہ بتانے والے ہیں کہ جس کے استعمال سے آپ ہر قسم کے اپنے چہرے کے داغ دھبوں سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں اور داغ دھبوں کے ساتھ ساتھ ہر قسم کی کیل چھائیوں سے بھی جان چھڑوا سکتے ہیں جیسا کہ ہم لوگ سبھی لوگ جانتے ہیں کہ خوبصورت چہرہ ہر کسی کی پسند ہوتا ہے اور ہر کوئی یہی چاہتا ہے کہ اس کا چہرہ نہایت ہی صاف شفاف ہو اور اس کے ساتھ ساتھ وہ دوسروں میں نما یاں ہونا چاہتا ہے اور نما یاں ہونے کی وجہ سے وہ ہر طرح کی ریمیڈیز استعمال کر تا ہے ۔ ان ریمیڈیز سے بعض اوقات نقصان بھی ہو جاتا ہے اور بعض اوقات فائدہ بھی ہو جاتا ہے ۔نقصان بعض اوقات مستقل طور پر رہ جاتے ہیں اور فوائد بعض اوقات عارضی طور پر ہی ہوتے ہیں۔ ذراس ی دھوپ لگنے کی دیر ہوتی ہے ۔ تمام پیسٹ خراب ہو جا تا ہے اور ساری چہرے کی رونق خراب ہو جاتی ہے تو آج ایک ایسا نسخہ لے کر آ ئے ہیں کہ جس کی مدد سے پورا جسم گورا ہو جائے گا اور اس کے ساتھ ساتھ پورا جسم ملائی جیسا نرم و ملائم بھی ہو جائے گا ۔ لوگ اس طرح سے گمان کر یں گے آپ کو دیکھ کر کہ آپ نے وائٹننگ انجیکشن لگوایا ہے۔ یہ بہت ہی آسان نسخہ ہے اور بہت ہی کارآمد نسخہ ہے۔ میری ان بہنوں کی جن کی عنقریب شادی ہونے والی ہیں دلہنیں بننے والی ہیں ۔ ان کے لیے فل بوڈی وائیٹننگ ریمیڈی لے کر آئی ہوں ۔

ایک ایسی ریمیڈی ہے جس کو آپ اپنے پورے چہرے پر اپلائی کر سکتے ہیں ۔ بھلے آپ چاہیں تو چہرے پر۔ آپ کے چہرے پر۔ آپ کے ہاتھوں پر ۔ آپ کے بازوؤں پر۔ آپ کی ٹانگوں پر۔آپ کے پاؤں پر۔ غرض پورے جسم پر اپلائی کر سکتے ہیں۔ اس سے پوری باڈی کا کلر بہت زیادہ اچھا ہو جائے گا اس کے ساتھ ہی ساتھ اس ریمیڈی کے روزانہ کے استعمال سے باڈی کی جلد میں کمال قسم کی نرمی پیدا ہوگی اس کے استعمال سے بہت سے فوائد ملیں گے یقین کریں گے آپ کی سکن بہت نرم و ملائم ہو جائے گی۔ سر سرے لے کر پاؤں تک شیشے کی طرح چمکا دے گی اس کو ہر کوئی استعمال کر سکتا ہے۔جو پہلے سے شادی شدہ ہیں یا جو جن کی شادی ہونے والی ہے۔ چلیں وقت کو ضائع کیے بنا اس نسخہ کو شروع کر لیتے ہیں۔ سب سے پہلے میں نے السی کےبیج لیے ہیں یہ پنسار سٹور سے مل جاتے ہیں۔ ان کا پاؤڈر بنا لیں۔ دو چمچ پاؤڈر ایک باؤل میں نکال لیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ لینی ہیں خشک گلاب کی پتیاں۔ یہ مل جاتی ہیں پنسار سٹور سے۔ ان کا بھی پاؤڈر بنا لیں۔ اس کے استعمال سے آپ کی سکن بھی گلاب جیسی ہو جائے گی۔ نرم و ملائم اور خوشبو دار۔

Leave a Comment