میاں بیوی کی بات ،بیوی میاں کی بات نا مانتی ہو تو بس ایک بار سورہ یٰسین پڑھ لیں 7 دن میں ایسی محبت پیدا ہو کہ رہ نا سکیں۔

Miya bivi ki baat

یہ وظیفہ ان لوگوں کے لئے ہے ان بیویوں کے لئے بھی ہے اور شوہروں کے لئے بھی ہے جن لوگوں کی آپس میں نہیں بنتی بہت زیادہ لڑائی جھگڑے رہتے ہیں خاص طور پر شوہر جو ہوتے ہیں وہ بیویوں کی بات نہیں مانتے جو بیویاں چاہتی ہیں ویسا نہیں کرتے ان لوگوں کے لئے یہ وظیفہ ہے بہت ہی آسان ہے لیکن تھوڑا سا لمبا ہے تھوڑا وقت لگے گا اسے آپ کو کرنے میں لیکن یہ آزمودہ وظیفہ ہے اور اس کا بہت ہی زیادہ فائدہ ہے آپ ایک دفعہ ٹرائی کریں گے تو انشاء اللہ آپ خود حیران ہوں گے کہ اگر کوئی بیوی کرے گی تو اس کا شوہر کیسے اس کی ہر بات مانے گا آپ اپنی زندگی میں بالکل سکون حاصل کرلیں گے

اگر آپ یہ وظیفہ کرلیں گے بس تھوڑی سی محنت آپ کو کرنی پڑے گی انشاء اللہ اس کا فائدہ آپ کو بہت ہوگا اس کے لئے صرف آپ نے کوئی بھی ایک وقت مقرر کرلینا ہے اس وقت میں آپ نے سورہ یاسین شریف پڑھنی ہے پہلے آپ نے درود پاک پڑھنا ہے تین مرتبہ اور آخر میں بھی آپ تین مرتبہ ہی درود پاک پڑھیں گے اور درمیان میں آپ نے سورہ یاسین پڑھنی ہے اور سورہ یاسین میں جتنی دفعہ بھی مبین کا لفظ آئے ہر مبین کے لفظ پر آپ نے ایک آیت کریمہ پڑھنی ہے

اور وہ آیت کریمہ یہ ہےحسبی اللہ ونعم الوکیل نعم المولیٰ ونعم النصیر آپ نے یہ آیت کریمہ چار سو پچاس مرتبہ پڑھنی ہے ہر مبین کے لفظ کے بعد آپ نے یہ عمل سات دن تک جاری رکھنا ہے روزانہ آپ یہ عمل کریں اور اپنا وظیفہ ختم کرنے کے بعد آپ دعا مانگیں آپ ایک بات یاد رکھئے آپ نے اپنے ذہن میں اس بات کا تصور رکھنا ہے اگر کوئی بیوی کر رہی ہےتووہ اپنے شوہر کا تصور رکھے گی اور اگر کوئی شوہر کررہا ہے تو وہ اپنی بیوی کا تصور رکھ کر یہ عمل کرے

اور یہ پڑھائی کرے اور یہ دعا کرے انشاء اللہ دیکھئے اگر کسی شوہر نے کر لی تو اس کی بیوی کیسے اس کی فرمانبردار ہوتی ہے اور اگر کوئی بیوی ہی پریشان ہے تو وہ اپنے شوہر کے لئے کررہی ہے تو انشاء اللہ اس کا شوہر اس کے ساتھ بالکل ٹھیک ہو گا ان دونوں میں بہت زیادہ پیار محبت ہوگا اور شوہر بیوی کی ہربات مانے گا اگر آپ اپنی زندگی میں سکون پیدا کرنا چاہتے ہیں تو آپ یہ وظیفہ ضرور کریں کیونکہ یہ آزمودہ وظیفہ ہے انشاء اللہ اس سے آپ خود حیران رہ جائیں گے کہ آپ دونوں میں بالکل اچھی طرح سے انڈر سٹینڈنگ ہوجائے گی۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Leave a Comment