بال پین کے ڈھکن میں یہ سوراخ آپ کو مرنے سے بچا سکتا ہے ؟مگر کیسے ؟

Ball pen k dhakan mai sorakh

آپ کے پاس بال پوائنٹ پین ہے ذرااس کا ڈھکن دیکھیں کیا اس میں سوراخ ہے بال پین بنانے والی مشہور کمپنی بک کے پینوں کے ڈھکنوں میں سوراخ ہوتا ہے کیا آپ سمھتے ہیں کہ یہ ہوا کے کسی خاص دبائو کو برقرار رکھنے کیلئے ہے یا پھر سیاہی خشک ہونے سے بچانے کیلئے ویسے اوپر جو سوراخ ہوتا ہےوہ اس لئے ہوتا ہے کہڈھکن بند کرتے ہوئے اس کا اضافی دبائو نکل جائے لیکن اس سوراخ اہم ترین مقصد ہے آپ کو مرنے سے بچانا ہےجی ہاں مذاق نہیں کررہے آپ کے کوئی دوستعزیز خاص طور پر بچپن کے دوستوں میں کچھ ایسے ضرور ہوں گے جن کو پین چبانے کی عادت ہوگی دنیا میں ایسے بہت سے لوگ پائے جاتے ہیں جنہیں یہ بد عادت ہے پین بنانےوالی کمپنی کو یہ خطر ہ ہوتا ہے کہ کہیں یہ حلق میں جاکر سانس کی نالی میں نہ پھنس جائے کیونکہاس سے جان بھی جاسکتی ہے ۔ آپ کے پاس بال پوائنٹ پین ہے ذرااس کا ڈھکن دیکھیں کیا اس میں سوراخ ہے بال پین بنانے والی مشہور کمپنی بک کے پینوں کے ڈھکنوں میں سوراخ ہوتا ہے کیا آپ سمھتے ہیںکہ یہ ہوا کے کسی خاص دبائو کو برقرار رکھنے کیلئے ہے یا پھر سیاہی خشک ہونے سے بچانے کیلئے ویسے اوپر جو سوراخ ہوتا ہے وہ اس لئے ہوتا ہے کہ ڈھکن بند کرتے ہوئے اس کا اضافی دبائو نکل جائے لیکناس سوراخ اہم ترین مقصد ہے آپ کو مرنے سے بچانا ہےجی ہاں مذاق نہیں کررہے آپ کے کوئی دوست عزیز خاص طور پر بچپن کے دوستوں میں کچھ ایسے ضرور ہوں گے جن کو پین چبانے کی عادت ہوگی دنیا میں ایسے بہت سے لوگ پائے جاتے ہیں جنہیں یہ بد عادت ہے پین بنانے والی کمپنی کو یہ خطر ہ ہوتا ہے کہ کہیں یہ حلق میں جاکر سانس کی نالی میں نہ پھنس جائے کیونکہ اس سے جان بھی جاسکتی ہے ۔

Leave a Comment