رجب میں اللہ الصمد کی ایک تسبیح پڑ ھ لو

Rajjab mai Allah husamad ki aik tasbee perh loo

ایک ایسا اسمِ اعظم ہے جس کے حوالے سے جو یہ دونوں اسمِ اعظم نے اللہ نے سورۃ اخلاص میں اکٹھا فر ما یااور اس میں اسمِ اعظم کی جو دونوں کی جو خاصیت ہے اس کے حوالے سے اللہ کے ساتھ یہ صفات جڑی ہوئی ہیں جیسا کہ ہم سب لوگ ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سےآشنا ہیں کہ اللہ پاک ایک بہت ہی بڑی ذات ہیں اس نے ساری مخلوق کو اپنے انڈر لیا ہوا ہے کوئی بھی اس سے بچ کر نہیں نکل سکتا ہر کوئی ہر کسی انسان نے ایک نہ ایک دن اس کے شکنجے میں آنا ہی آنا ہے ۔

جیسا کہ ہم سب لوگ ہی اس بات کو جانتے ہیں کہ رجب کا مہینہ لگ چکا ہے اور حضور پاک ﷺ نے فر ما یا کہ رجب کا مہینہ جو ہے بہت ہی پاک اور طاقت ور مہینہ ہے اس مہینے میں بہت ہی اللہ کی بہت زیادہ ہی نعمتیں برسائی جاتی ہیںاور بات کو یقینی بنا یا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر بہت ہی زیادہ مہربان ہو جاتے ہیں وہ اپنے بندوں پر اس قدر رحمتیں نازل فر ماتے ہیں کہ جس طرح سے وہ آسمان سے بارش بر سا تا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ان رحمتوں کے ساتھ ساتھ جو بھی انسان اپنے لیے رزق کی تلاش میں اللہ پاک سے دعا مانگتا ہے تو اس کی دعا سن لی جاتی ہے

غرض یہ ہے کہ میرے کہنے کا مقصد ہے کہ اس مہینے میں جو بھی دعا مانگی جا ئے اللہ پاک اس کو رد نہیں فر ماتے ہیں وہ اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی دعا ضرور سنتے ہیں۔ اللہ پاک ایک بہت ہی پیاری ذات ہیں اللہ پاک نے اپنے بندے کو اس بات کا ہنر دے ہی دیا ہےکہ اس نے دعا کس طرح سے مانگنی ہے اور اللہ کو بھی اس بات کا خوب اندازہ ہے کہ اس نے اپنے بندے کی دعا کس طرح سے سننی ہے اور کس طرح سے اپنے بندے کی پکار پر لبیک کہنا ہے۔

جیسا کہ میں نے پہلے ہی عرض کر دیا کہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے یہ جو مہینہ ہے بہت ہی خاص مہینہ ہے اس مہینہ کے اندر ہر انسان کی دعائیں بھی قبول کی جاتی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ انسان کی توبہ کا بھی جواب دیا جاتا ہے اور انسان کو اس بات کا یقین دلا یا جاتا ہے کہ اس کی دعائیں رد نہیں ہو رہی ہیں بلکہ ان کی دعائیں رنگ لا رہی ہیں۔ ان کی دعائیں سنی جا رہی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ میں یہاں ایک بات اور بھی بتا تا چلوں کہ اس مہینے کا ایک بہت ہی خاص عمل ہے کہ جس عمل کو کرنے سے انسان کی تقدیر اللہ پاک بالکل ہی تبدیل کر دیں گے۔

Leave a Comment