چھوٹے بڑے تمام بچوں سے اپنی بات، کام ، حکم منوانے کا آسان وظیفہ

Choty bry tmam bachoon sy apnii bat kam manwany ka aasan wazeefa

ہم آپ کو سورۃ مزمل کا ایک ایسا وظیفہ بتانے جا رہے ہیں کہ جس وظیفے کو کرنے سے آپ اپنی اولاد کو اپنا فر ما نبردار بنا سکتی ہی آج کل کے معاشرے میں اولادیں بہت ہی زیادہ نا فر مان ہو گئی ہیں وہ اپنے والدین کی کوئی بھی بات نہیں سنتی ہیں بالکل بھی ان کا کہا نہیں مانتی ہیں جس کی وجہ سے والدین بہت ہی زیادہ پریشان ہیں کہ ان کی اولادیں ان کی بات تک نہیں سنتی ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو اولاد کی نعمت سے نوازے آمین۔ اولاد اللہ پاک کی طرف سے ایک بہت ہی بڑی نعمت ہے ہم اس نعمت کا جتنا بھی شکریہ ادا کر یں بہت کم ہے کیو نکہ ان نعمت کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔

اور یہی نعمت اگر زحمت بن جائے تو بہت ہی دکھ ہوتا ہے ۔ و الدین اسی چاہت کے ساتھ اپنے بال بچوں کو پڑ ھاتے ہیں پالتے ہیں پوستے ہیں کہ جب وہ بڑے ہو ں گے تو ان کے بڑ ھا پے کا سہارا ہوں گے لیکن ان کو کیا پتہ ہوتا ہے کہ جیسے ہی اولاد جوان ہو گی تو اپنے والدین جنہوں نے لاکھوں دعاؤں کے ساتھ اپنی اولاد کو ما نگا ہو گا اللہ سے اگر وہی اولاد نا فر مان بن جائے گی تو ان والدین کے دل پر کیا بیتے گی جب وہ یہ سنیں گے یا محسوس کر یں گے ان کی اولاد ان کے حق میں نافر مان ہو گئی ۔

ان کی کوئی بھی بات نہیں مانتی ہے ایسی اولادوں کے لیے ایسی نا فرمان اولادوں کے لیے ایک ایسا وظیفہ ہے کہ جس وظیفے کو کرنے سے اس قسم کی تمام مشکلات دور ہو جائیں گی کیو نکہ اولاد ہی ہر ماں باپ کی دنیا ہوتے ہیں۔اور جب یہی دنیا بگڑتی ہے تو بہت سارے نشیب و فراز اپنے ساتھ لے کر آتی ہے اور بہت سارے نشیب و فراز اپنے ساتھ ہی لے جاتی ہے تو ایسے والدین جو اپنی اولاد کی وجہ سے بہت ہی زیادہ پریشان ہیں جو اپنی اولاد کی وجہ سے پریشان ہیں کہ ان کی جو اولاد ہے وہ نہیں مانتی ان کی بات۔

وہ بہت ہی زیادہ پریشان ہیں تو اب والدین کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیو نکہ ایک ایسا وظیفہ لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں کہ جس کے استعمال سے نافرمان اولاد آپ کی تابع ہو جائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ ہر بات مانے گی جس طرح سے ایک روبوٹ بات مانتا ہے ۔ بس آپ نے ایک وظیفہ کر نا ہے جس کو کرنے سے ان تمام مشکلات سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اول و آخر درودِ مدنی انیس انیس مرتبہ اور در میان میں سورۃ مزمل دس مرتبہ پڑھنی ہے۔

Leave a Comment