رزق کا وہ وظیفہ جس کے پیچھے پوری دنیا پاگل

Rizk ka wo wzeefa jisk peechy puri duniya pagal

بعض اوقات کسی گناہ کی وجہ سے رزق میں تنگی آجاتی ہے۔ اس لئے اگر استغفار کا معمول بنایاجائے۔ اور صدقہ وغیرہ دیا جائے تو وہ تنگی فوراً دور ہو جاتی ہے۔ جس طرح کسی پائپ میں کچر ا آجائے تو پانی رُک جاتا ہے۔ وہ کچرا دور کر دیا جائے تو پانی جاری ہو جاتا ہے۔ حضرت سیّد صاحب رح جب نواب امیر الدولہ مرحوم کے لشکر میں تھے تو اسلحہ کے کچھ تاجر آئے اور انہوں نے آپ رح کے پاس قیام کیا۔ کئی دنوں بعد انہوں نے شکایت کی کہ ہمارا اسلحہ فروخت نہیں ہو رہا۔اور کھانے پینے کا خرچ الٹا ہم پر پڑ رہا ہے۔

حضرت سیّد صاحب ؒ نے اُن سے کہلوایا کہ وہ اگر اپنی تیر کمانوں میں سے سب سے بہترین کمان اور ایک ترکش اُس مجاہد کو دے دیں جس کا ہم نام بتائیں تو انشا اﷲ اُن کا تمام سامان فروخت ہو جائے گا اور مزید مال بھی ملے گا۔انہوں نے اس نسخہ پر عمل کیا تو فوراً اُن کا تمام اسلحہ فروخت ہو گیا اور نواب صاحب نے اُن کو مزید انعام بھی دیا۔ رزق کی بارش دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ وظیفہ کرلو اللہ سے جو مانگو گے فوراً مل جائیگا ۔ اتنی دولت ملے گی کہ سارا سال بیٹھ کر عیش کرو گے ۔

جو دوسروں کو عزت دیتا ہے جو اصل میں خو عزت دار ہوتا ہے کیونکہ انسان دوسروں کو وہی کچھ دیتا ہے جو اس کے پاس ہوتا ہے ۔ آج میں آپ کی نظروں کے سامنے ایک تیر بہدف وظیفہ بیان کرنے جارہا ہوں جس کو پڑھنے سے آپ کے پاس اتنی دولت آجائیگی کہ سارا سال بیٹھ کر عیش کرو گے ۔رزق میں تنگی اورمحتاجی کے بہت سے اسباب ہوتے ہیں ہمیں چاہیے کہ نمازوں کی پابندی کریں کیونکہ قرآن میں بھی ہمیں نماز سے مدد چاہنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

ساتھ ہی اپنے گناہوں کی معافی بھی طلب کرتے رہنی چاہیے کیونکہ جب انسان کے گناہ بڑھ جاتے ہیں تو یہ رزق میں تنگی کا باعث بنتے ہیں۔ اسلام ہمیں پاک صاف رہنے کا درس دیتا ہے صفائی کو ایمان کا آدھا حصہ بھی کہا جاتا ہے ناپاکی تنگی ومحتاجی کا باعث بنتی ہے ۔اس لیے ہمیشہ پاک صاف رہنا چاہیے اور ہمیشہ صبر وشکر سے کام لینا چاہیے تاکہ اللہ ہم پر اپنی رحمتوں اور نعمتوں کی بارش برسائے اگر آپ بھی رزق ودولت کی تنگی کا شکار ہیں تو مندرجہ بالا باتوں کا خیال رکھیں اور ساتھ ہی اس وظیفے پر عمل کریں اور اپنی قسمت کو بدلتے دیکھیں

یہ وظیفہ آپ نے نماز مغرب کے بعد کرنا اور سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 8کو 11مرتبہ پڑھنا ہے 3مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے ۔آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے اس عمل کو آپ نے 15 روز تک کرنا ہے ۔انشاء اللہ رزق کی بارش آپ پر ایسی ہوگی کہ آپ حیران رہ جاؤ گے۔اللہ سے جو مانگو گے اللہ فوراً عطاء کرے گا اللہ آپ کو اتنی دولت سے نوازدے گا کہ ساری زندگی بیٹھ کر عیش کرو گے۔اللہ ہم سب کو ہماری اوقات کے مطابق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطابق نعتمیں عطاء فرمائے۔آپ وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ صدقہ وخیرات کرلیا کریں۔

Leave a Comment