ماہ رجب کا خاص وظیفہ ہر مشکل ختم چھوٹا سا عمل اور آسمان سے قبولیت

Mahe rajab ka khas wazeefa

ہر مشکل کے حل کا ایک خاص وظیفہ لائے ہیں جو ماہ رجب المرجب کا بہت خاص ترین وظیفہ ہے اس وظیفہ کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ پر قبولیت کے دروازے کھول دے گا ۔ آپ جو بھی مانگیں گے آپ کی بن مانگے ہی دل کی خواہش پڑھ لی جائیگی اور آپ کی تمام خواہشیں پوری ہوجائینگی ۔ آپﷺ کا فرمان رحمت عالی شان ہے جو بندہ مجھ پر ایک بار درود شریف پڑھتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے اس کے دس درجات بھی بلند فرمادیتا ہے ۔آپ رحمتیں برکتیں سمیٹنا چاہتے ہیں۔

آپ یہ وظیفہ پڑھیں جو اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے بھی پڑھتے ہیں وہ وظیفہ درود پاک کا وظیفہ ہے ۔ آج ہم آپ کیلئے درود پاک کی فضیلت کے ساتھ چند اچھی باتیں قرآن وحدیث سے متعلق اور آپکی زندگیوں کو سنوارنے کیلئے وظائف لیکر حاضر ہوتا ہے ۔ آپکی زندگیاں سنور سکیں اور اب تک ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لوگوں کی زندگیوں میں بدلاؤ آیا ہے ۔ماہ رجب المرجب جو مہینہ ہم میں جاری وساری ہے ۔ ماہ رجب کے مہینے میں دعائیں قبول ہوتی ہے مشکلات کا حل نکل جاتا ہے ۔

زمانہ جاہلیت میں بھی لوگ اس مہینہ کی تعظیم کیا کرتے تھے ۔ اپنے اوپر کیے گئے ظلم کیخلاف کوئی بددعا وغیرہ نہ کرتے ۔ جب رجب المرجب کا مہینہ آتا تو ظالم کیخلاف دعا کرتے تو ان کی دعا قبول ہوجاتی ۔رجب المرجب بہت بابرکت مہینہ ہے یہ عزت والے ان چار مہینوں میں سے ہے جن کی عظمت اور شان قرآن وحدیث میں بیا ن کی گئی ہے ۔اللہ تعالیٰ نے بارہ مہینوں میں سے چار مہینوں کی خصوصیت عطاء فرمائی اور ان کی حرمت اور عظمت کو ایسی عزت بخشی اور ان میں گناہ کو بڑا گناہ قرار دیا ہے ۔

اس مہینہ میں دعائیں قبول ہوتی ہے ان لوگوں کی دعائیں قبول ہوتی ہیں جو اللہ تعالیٰ سے کثرت سے مانگتے ہیں ۔جو لوگ مشکلوں میں گھرے ہیں جنہیں رزق نہیں مل رہایا کوئی بھی خاص دلی خواہش ہے یا اپنے کاروبار میں برکت چاہتے ہیں جو لوگ نوکری کرنا چاہتے ہیں اس وظیفہ کو کرنا شروع کردیں ۔اللہ پاک کی خاص رحمت ہوگی ۔ عشاء کی نماز پڑھ لینی ہےآپ نے ننگے سر آسمان تلے کھڑے ہوجانا ہے ۔

جوتا وغیرہ پاؤں سے اُتار لینا ہے سب سے پہلے تین بار درود پاک پڑھنا ہے اور پھر آپ نے500مرتبہ یا مسب الاسباب یہ پڑھنا ہے تین دن لگاتار اس عمل کو کرنا ہے پھر تین دن کے بعد دیکھیں گے کہ جس خواہش کو سامنے رکھ کر یہ عمل کیا ہے وہ خواہش تین دن میں پوری ہوجائیگی ۔ بہت بابرکت ترین وظیفہ ہے ۔

Leave a Comment