دشمن پر غلبہ کے لیےقرآنی و ظیفہ

Dushman per ghalba k liye Quranii wazeefa

نا ظرین اکرام کو خو ش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھےنا ظرین اکرام۔۔۔۔۔۔انسان کو زندگی میں کئی دشمنو ں سے واسطہ پڑتا ہے یہ دشمن انسان کی زندگی کو مشکلات میں ڈال دیتے ہیں. یہ دشمن انسان کو ذہنی فکری اور مالی طور پر نقصان پہنچاتے ہیں ۔ جس سے انسان کی زندگی کی مشکلات بڑھ جاتی ہیں۔انسان ہر وقت بے چینی اور فکر وغم کے مسائل میں گھرا رہتا ہے۔

ایسے ہی دشمنوں سے نجات کے لئے ہمیں قرآن کریم سے ایک خوبصورت وظیفہ ملتا ہے۔یہ دعا کے الفاظ قرآن پاک میں مختلف سو ر تو ں کے شروع میں مو جود ہے جنھیں حرو فات مقطعا ت کہا جا تا ہےآپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیےتاکہ دنیا و آخرت کے فا ئدے آپ بھی حا صل کر سکیںاس لیے آپ کی آسا نی کے پیش نظر ان الفاط کوتلاوت بھی کیے دیتے ہیں جو آپ کو سکرین پر نظر آ رہے ہیں۔۔۔۔”المص ۔کھیعص ۔ ق ۔ ق والقران المجید ۔ ن و القلم و ما یستروننا ظر ین اکرام۔۔۔۔۔۔آپ اس قرآنی الفاظ کوہم ان قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔

اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے رزق کے مسا ئل کو حل فر ما کر ہم سب پر اپنا کرم فر ما ئیں۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment