حا فظہ کی ترقی کیلیےقرآنی و ظیفہ

Hafza ki trakii k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔السلام علیکم نا ظرین کرام کو خو ش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھےنا ظرین کرام انسان کو اللہ رب العزت نے حا فظے کی صلا حیت عطا فر ما ئی ہیں جو کسی اور مخلو ق کو عطا نہیں کی گئی۔ عمر کے آ خر ی حصے میں بعض اوقات انسان ا پنی یا داشت کو کھو بیٹھتا ہیں۔اس سے حفا ظت اور ز یا دتی حا فظہ کیلیے ہمیں قر آن کر یم سے خو بصورت و ظیفہ ملتا ہے۔

یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃ البقر ہ کی آیت نمبر 1 تا 5میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں۔اس لے آپ کی آسا نی کے پیش نظر ان الفاط کی تلاوت بھی کیے دیتے ہیں جو آپ کو سکر ین پر نظر آ رہے ہیں۔۝الۗمّۗ Ǻ۝ذٰلِكَ الْكِتٰبُ لَا رَيْبَ ٻ فِيْهِ ڔ ھُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ Ą۝الَّذِيْنَ يُؤْمِنُوْنَ بِالْغَيْبِ وَ يُـقِيْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ مِمَّا رَزَقْنٰھُمْ يُنْفِقُوْنَ Ǽ۝ۙ وَ الَّذِيْنَ يُؤْمِنُوْنَ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَيْكَ وَمَآ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ ۚ وَبِالْاٰخِرَةِ ھُمْ يُوْقِنُوْنَ Ć۝ۭاُولٰۗىِٕكَ عَلٰي ھُدًى مِّنْ رَّبِّهِمْ ۤ وَاُولٰۗىِٕكَ ھُمُ الْمُفْلِحُوْنَ Ĉنا ظرین کرام آپ اس قرآنی آیات کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔

کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment