ا متحا ن میں کا میابی کیلیےقرآنی و ظیفہ

Imtihan mai kamyabii k liye Quranii Wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔السلام علیکم نا ظرین کرام کو خو ش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھےنا ظرین کرام ہر طا لب علم امتحان کے دنو ں میں پر یشان رہتا ہیں ۔ زہین سے زہین طالب علم کو بھی یہ خد شہ رہتا ہیں کہ کہیں وہ امتحان میں اعلی نمبر حا صل نہ کر سکے ۔ اورایک متوسط طالب علم کو یہ خدشہ رہتا ہیں کہ کہیں وہ امتحان میں فیل نہ ہو جا ئے۔

ہر طالب علم کو چا ہیے کہ وہ محنت کے ساتھ ساتھ قرآنی و ظیفے کا بھی اہتما م کر ے۔یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃاعراف کی آیت نمبر 197 میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں۔اس لے آپ کی آسا نی کے پیش نظر ان الفاط کی تلاوت بھی کیے دیتے ہیں جو آپ کو سکر ین پر نظر آ رہے ہیںوَالَّذِيْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖ لَا يَسْتَطِيْعُوْنَ نَصْرَكُمْ وَلَآ اَنْفُسَهُمْ يَنْصُرُوْنَ .نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔

کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment