دل کا نو ر حا صل کر نے کیلیے قر آنی و ظیفہ

Dil ka noor Hasil kerny k liye Quraani wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔السلام علیکم نا ظرین کرام کو خو ش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرین کرام ہر مسلما ن کی یہ خوا ہش ہو تی ہیں کہ وہ اللہ رب العزت کا قرب حا صل کر سکے اورا پنے دل کو نو رانی بنا سکے۔ ایک مسلما ن کو چا ہیے کہ وہ ا پنی ز ندگی کو اعمال صا لحہ کے سے مزین کر یں ۔ رجوع الی اللہ کے ساتھ ساتھ اللہ رب العزت سے کثرت کے ساتھ ما نگتا رہے۔اور دل کو نو رانی بنا نے کیلیے قرآنی دعا کا بھی ا ہتما م کر یں ۔

اس کادعا کا نو ر اتنا زیا دہ ہیں کہ ایک جہا ن کو ڈ ھا نپ لیں ۔یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃکہف کی آیت نمبر 110میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں آپ بھی حاصل کر سکیں۔اس لے آپ کی آسا نی کے پیش نظر ان الفاط کی تلاوت بھی کیے دیتے ہیں جو آپ کو سکر ین پر نظر آ رہے ہیں ۔فمن کا ن یر جو لقا ء ربہ فلیعمل عملا صا لحا ولا یشرک بعبا دہ ربہ احدا

نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment