زیا رت رسول ﷺکیلیے قر آنی و ظیفہ

Zyarat Rasool ﷺ k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔السلام علیکم نا ظرین کرام کو خو ش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھے۔ نا ظرین کرام ہر مسلما ن کی یہ خوا ہش ہو تی ہیں کہ وہ اللہ رب العزت کا قرب حا صل کر سکے اور محسن انسانیت ، شا فع محشر ، سرور کو نین پیغمبردو عالم ، ﷺ کی زیا رت سے فیض یا ب ہوں ۔ اس تمنا کی خو اہش ہر مسلما ن کو دل میں پیدا ہو تی ہیں اور مرنے دم تک قا ئم رہتی ہیں ۔

اسی خواہش کی پا یہ تکمیل کیلیے ہمیں قر آن کریم سے بہت خو بصورت وظیفہ ملتا ہیں ۔یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃ الا حزاب کی آیت نمبر 52میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں آپ بھی حاصل کر سکیں۔اس لے آپ کی آسا نی کے پیش نظر ان الفاط کی تلاوت بھی کیے دیتے ہیں جو آپ کو سکر ین پر نظر آ رہے ہیں ۔ان اللہ و ملئکتہ یصلون علی النبی یا ایھا الذین امنو صلو علیہ وسلمو تسلیمانا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔

کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment