بیٹے اور بیٹی کے رشتے کیلیےقر آنی و ظیفہ

Bety or betiii k rishty k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔السلام علیکم نا ظرین کرام کو خو ش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھےنا ظرین کرام۔۔۔۔ازد واجی زندگی ہر انسان کی ضرورت ہیں ۔ اللہ رب العزت نے عورت اور مرد کو ایک دوسرے کا لبا س فر ما یا ہیں ۔ مگر معاشر تی تنز ل کی وجہ سے والدین ہر وقت اولاد کے رشتے کی وجہ سے پر یشا ن رہتے ہیں۔

دین اسلام بھی ہمیں اس با ت کی تلقین کر تا ہیں کی ازدواجی زندگی کے ہم سفر کیلیے تقو ی ٰ کے معیا ر کو مد نظر رکھے۔ اور بہترین ر شتے کیلیے اس قرآنی دعا کا ا ہتما م کر یں ۔یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃ النمل کی آیت نمبر 62میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں۔امن یجیب المضطر اذا دعا ہ و یکشف السو ءنا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔

ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment