ہر رنج و غم دور کر نے کیلیے قر آنی وظیفہ

Her ranjhoo gham door kerny k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ نا ظرین کرام کو خو ش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتوں کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرین کرام۔۔۔۔دنیا کا ہر انسان رنج و غم اور تکلیف دہ واقعات سے گزرتا ہیں۔ بے شک دنیا میں ہر انسان کو تکا لیف آ کر رہتی ہیں۔ حقیقی مرد مو من و ہی ہیں جو صبر کے ساتھ تکا لیف کو بر داشت کر تا ہیں ۔

انسان کو چا ہیے کہ وہ اللہ رب العزت کی رضا میں راضی رہے۔اور اللہ رب العزت سے ما نگتا رہے اور قرآنی دعا کا اہتما م کر یں ۔یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃیوسف کی آیت نمبر 64میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں۔فا اللہ خیر حا فظانا ظرین اکرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔

کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment