خا ندان میں اتفا ق کیلیے قر آنی وظیفہ

Khandan mai Aitfaq k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ نا ظرین کرام کو خو ش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتوں کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرین کرام۔۔۔۔افراد سے مل کر خا ندان بنتے ہیں اور خا ندان مل کر معا شرے کو تشکیل دیتے ہیں ۔۔اگر خاندان میں ا تفا ق نہ ہوں تو افراد کی زندگی تلخ ہو جا تی ہیں ۔ معمولی معمولی با ت پر تلخی ز ندگی کو بے راہ روی کی طرف لے جا تی ہیں ۔

انسان کو چا ہیے کہ رشتوں میں صبر کا مظا ہرہ کر ے ۔ اور اس قرآنی دعا کا اہتما م کر یں ۔یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃالا نفا ل کی آیت نمبر 63میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں۔و الف بین قلوبھم لو انفقت ما فی الارض جمیعا ما الفت بین قلوبھم و لکن اللہ الف بینھم انہ عزیز حکیم۔ نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔

ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سرخرو ہو سکتے ہیں ۔اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment