نیا کا روبا ر شروع کرنے کیلئے قر آنی وظیفہ

Naya karoobar shuru kerny k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ نا ظرین کرام آپ کو خو ش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عافیتو ں کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرین کرام۔۔۔۔دین اسلام تجا رت کو پسند فر ما تا ہیں اور اس کیلیے شر عی را ہنما ئی بھی فر ما تا ہیں ۔ تجا رت میں اللہ رب العزت نے رزق کے نو حصو ں کو رکھا ہیں ۔

ہمیں چا ہیے کہ ہم تجا رت کو بڑ ھا ئیں اور اس قرآنی دعا کا بھی ہتما م کر یں تا کہ ہما رے کا م کے اندر بر کت ہوں۔یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃلقمن کی آیت نمبر 26میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں۔لللہ ما فی السمو ت و الا رض ان اللہ ھو الغنی الحمید۔نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔اور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔

کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دونوں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment