اللہ رب العزت کی ہر نعمت حا صل کر نے کیلیےقر آنی وظیفہ

Allah Rab-ul- izzat Hasil kerny k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ نا ظرین کرام کو خو ش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتوں کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرین کرام۔۔۔۔انسان کو اللہ رب العزت نے بے شما ر نعمتیں عطا فر ما ئی ہیں ۔ ٍ۔ لیکن کچھ نعمتیں اللہ رب العزت صرف اور صرف ا پنے خا ص بندوں کو عطا فر ما تے ہیں ۔ اگر انسا ن یہ چا ہتا ہیں کہ وہ ان نعمتوں کو حا صل کر ے تو اسے چا ہیے کہ ہر وقت اللہ رب العزت کا شکر ادا کر تا ر ہیں اور اس قرآنی دعا کا اہتما م کر یں۔

یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃالعمران کی آیت نمبر 74میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں۔اس لے آپ کی آسا نی کے پیش نظر ان الفاط کی تلاوت بھی کیے دیتے ہیں جو آپ کو سکر ین پر نظر آ رہےہیں ۔واللہ یختص بر حمتہ من یشا ء واللہ ذ و الفضل العظیم ۔نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔

کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دونوں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment