کھو ئی ہو ئی عزت حا صل کر نے کیلیے قر آنی وظیفہ

khoii huii izzat hasil kerny k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔السلام علیکم۔نا ظرین کرام کو خو ش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کر تے ہیں کہ آپ خریت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فتوں کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرین کرام۔۔۔۔ اللہ رب العزت نے انسان کو عزت عطا فر ما ئی ہے ۔دین اسلام بھی دوسرے انسان کی عزت کرنے کا حکم دیتا ہے ۔نبی اکرم ﷺ نے فر ما یا کہ ایک انسان کی حرمت کعبے سے بھی زیا دہ ہے۔انسان ا پنی عزت کو کسی صورت بھی داؤ پر نہں لگا تا ۔

مگر بعض او قات انسان کی کسی واقعے کی وجہ سے عزت مجروح ہو جا تی ہے ۔ ایسے ہی کھو ئی ہو ئی عزت کو واپس پا نے کےلیے قرآن کریم سے خو بصورت و ظیفہ ملتا ہے یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃیسن کی آیت نمبر 83میں مو جو د ہیں ۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یاد کر لے ۔ تا کہ آپ بھی دنیااور آخرت کی خیرآپ بھی حاصل کر سکیں۔۔فسبحن الذی بدرہ ملکوت کل شئی و الہں ترجعو ن

نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز مں بھی پڑ ھ سکتے ہں ۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف مں شا مل کر سکتے ہں ۔ کیو نکہ اس و ظفہ سے  اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینےکے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہں ۔اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میا ب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیاامیں بھی بر کتیں اور رحمتں  سمیٹ سکتے ہیں

اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفےکو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہمارے د نیاو ی اور آخرت کے مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment