ہر مشکل کی آسا نی کیلئے قر آنی وظیفہ

Her Mushkil ki aasanii k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔السلام علیکم نا ظرین کرام کو خو ش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سائے میں رکھے۔نا ظرین کرام۔۔۔۔ہرانسان کی زندگی میں مشکلا ت آ کر رہتی ہیں ۔مشکلات کا آنا اللہ رب العزت کی طرف سے امتحا ن ہو تا ہیں کہ آیا میرا بندہ صبر کر تا ہیں یا مشکلا ت میں نا شکر ی کر تا ہیں۔ انسان کو چا ہیے کہ مشکلا ت کے وقت اللہ رب العزت کی طرف رجوع کر یں۔

اور اس قرآنی دعا کا اہتما م کر یں جو ہر مشکل کو آسانی میں بدلنے والی ہیں۔یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃالروم کی آیت نمبر 5 میں مو جو د ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں۔اسی لےں آپ کی آسا نی کے پیش نظر ان الفاط کی تلاوت بھی کیے دیتے ہیں جو آپ کو سکر ین پر نظر آ رہےہیں ۔يَّفْرَحُ الْمُؤْمِنُوْنَ بِنَصْرِ اللّٰهِ ۭ يَنْصُرُ مَنْ يَّشَاۗءُ ۭ وَهُوَ الْعَزِيْزُ الرَّحِيْمُ ۔

نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور رحمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment