اس قرآنی وظیفہ کے اہتما م سے اللہ رب العزت خوبصورت اولاد عطا فر ما تے ہیں

Is Quranii wazeefa k aihtmam sy

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔السلام علیکم ۔نا ظرین کرام کو خو ش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سائے میں رکھے۔نا ظرین کرام۔۔۔۔اولاد کی خوا ہش ہر انسان کو ہو تی ہیں ۔ اور انسان یہ بھی خوا ہش رکھتا ہیں کہ اس کی اولاد خو بصورت ہوں کیو نکہ خو بصورتی انسان کے اندر کشش رکھتی ہیں ۔اس قرآنی وظیفہ کے اہتما م سے اللہ رب العزت خوبصورت اولاد عطا فر ما تے ہیں ۔

یہ دعا قرآن پا ک کی سورۃ کو ثر ہے جو آخری پا رے میں مو جو د ہےلہذاآپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں آپ بھی حاصل کر سکیں۔اِنَّآ اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثَرَ Ǻ۝ۭفَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ Ą۝ۭاِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ Ǽ۝نا ظرین کرام آپ اس قرآنی سورت کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔

اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment