دین و دنیا میں اعلی درجے کی تر قی کیلیےقر آنی وظیفہ۔۔۔

Deen-o-Duniya mai Aala derjy ki trakii k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ نا ظرین کرام کو خو ش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عافیتوں کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرین کرام۔۔۔۔دنیا کاہر انسان دنیا وآخرت میں کا میاب ہو نا چا ہتا ہیں ۔ وہ اعلی درجے کی تر قی چا ہتا ہیں ۔ قران کر یم ہما ری اس با رے میں را ہنما ئی کر تا ہے کہ ہم اسبا ب محنت کے ساتھ ساتھ قرآنی دعا ؤ ں کا اہتما م کر یں تا کہ ہم دنیا و آخرت میں کا میا ب ہو سکے ۔

یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃ الرعد کی آیت نمبر 24 میں موجود ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں آپ بھی حاصل کر سکیں۔سَلٰمٌ عَلَيْكُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّارِ۔نا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔

اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے دنیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment