عزت نفس کو مجروح ہو نے سے بچا نےکیلےقر آنی وظیفہ

Izzaty nafs ko majrooh hony sy bchany k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔۔۔۔السلام علیکم ۔۔۔نا ظرین کرام کو خو ش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کر تے ہیں کہ آپ خیریت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سا ئے میں رکھے۔نا ظرین اکرام۔۔۔۔دنیا کا ہر انسان اپنی عزت نفس کا خیا ل رکھتا ہیں ۔انسان کسی صورت بھی اپنی عزت نفس کو داؤ پر نہیں لگا تا ۔ لیکن بعض اوقات انسان پر ا یسے حا لت آجاتے ہیں کہ انسان کی عزت نفس کے مجروح ہو نے کا خدشہ ہو تا ہیں ۔ انسان کو چا ہیے کہ ایسے وقت میں اس قرآنی دعا کا اہتما م کر یں ۔

اللہ رب العزت اس کی حفا ظت فر ما تے ہیں ۔یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃ یونس کی آیت نمبر 65میں موجود ہیں۔آپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں آپ بھی حاصل کر سکیں۔۔ولا یحزنک قولھم ان العزۃ لللہ جمیعا ھو السمیع العلیمنا ظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔

اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے دنیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment