کاروبا ر میں خسارہ سے بچنے کیلیےقر آنی وظیفہ۔

Karo bar mai khasaara sy bachny k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔السلام علیکم ۔نا ظرین کرام کو خو ش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سائے میں رکھے۔نا ظرین کرام۔۔۔۔کا روبا ر کر نا انسان کی معا شی ضرورت ہیں ۔ بے شک اللہ رب العزت نے کاروبا ر میں نفع رکھا ہیں ۔ مگر کا روبا ر میں بعض اوقات انسان پر ایسے مواقع آجا تے ہیں جب انسان بلکل ما یوس ہو جا تا ہیں ۔ اسے ہر طر ف اندھیرا اند ھیرا نظر آنے لگتا ہیں ۔

نا ا میدی کے با دل اس پر چھٹنے لگتے ہیں ۔ ایسے موقع پر انسان کو چا ہیے کہ وہ قرآن کر یم کی طرف رجوع کر یں ۔اس قرآنی دعا کے ا ہتما م سے اللہ رب العزت کاروبا ر کے نقصان سے انسان کو بچا لیتے ہیں ۔یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃ بنی اسرائیل کی آیت نمبر87 میں موجود ہیںآپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں آپ بھی حاصل کر سکیں۔الا رحمتہ من ربک ان فضلہ کان علیک کبیراناظرین کرام آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔

ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔ کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دو نو ں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر مائے۔۔۔۔ آمین

Leave a Comment