وسعت رزق کیلیےقر آنی وظیفہ

Wasaty Rizk k liye Quranii wazeefa

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ۔نا ظرین اکرام کو خو ش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کر تے ہیں کہ آپ خیرت سے ہوں گےاور ہما ری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عا فیتو ں کے سائے میں رکھے۔نا ظرین اکرام۔۔۔۔بے شک اللہ رب العزت قرآن کر یم میں بیا ن فر ما تے ہیں کہ دنیا میں چلنے والے جتنے بھی جا ندار ہیں ان سب کا رزق اللہ رب العزت کے ذمہ ہیں ۔ انسان کو چا ہیے کہ وہ اسبا ب محنت کو اختیا ر کر نے کے ساتھ ساتھ اللہ رب العزت سےرزق میں اضا فے کی دعا بھی کر تا ر ہے۔

اور اس قرآنی دعا کا اہتما م کر ے ۔ اس دعا کا اہتما م کر نے سے اللہ رب العزت رزق کے تما م مسائل کو حل فر ما دیتے ہیں ۔یہ دعا کے الفا ظ قرآن پا ک کی سورۃ العنکبوت کی آیت نمبر62میں موجود ہیںآپ بھی ان الفاظ کو زبا نی یا د کر لیجیے تا کہ آپ بھی دنیا و آخرت کی خیر یں اآپ بھی حاصل کر سکیں۔اللہ یبسط الرزق لما یشا ء من عبا دہ و یقدرلہ ان اللہ بکل شئی علیم
آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑ ھ سکتے ہیں۔۔۔ا ور صبح شام کے وظا ئف میں شا مل کر سکتے ہیں ۔

کیو نکہ اس و ظیفہ میں اللہ رب العزت سے ما نگنے کا طر یقہ اللہ رب العزت نے خود سکھایا ہے۔اسی قرآن کو سینے کے ساتھ لگا کرہم سر خرو ہو سکتے ہیں ۔اور قرآنی تعلیمات کو اپنا کر دونوں جہانوں میں کا میاب ہو سکتے ہیں۔ اس دنیا میں بھی بر کتیں اور ر حمتیں سمیٹ سکتے ہیں اور آخرت کے جہان میں بھی سر خرو ہو کر رحمت خداو ندی سے سر فرا ز ہو سکتے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں اس قرآنی و ظیفے کو اہتما م کے سا تھ پڑ ھنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ہما رے د نیا و ی و آخر و ی مسا ئل کو حل فر ما ئے۔۔۔

Leave a Comment