رزق اور عافیت کی دعا۔۔۔

Rizk or Aafiyat ki dua

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔، السلام علیکم۔ناظرین کرام کو خوش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ خریت سے ہوں گے ۔۔اور ہماری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عافیت کے سائے میں رکھے۔۔۔ناظرینِ اکرام۔۔۔۔کھانا پکانااور بنانا  بھوک کے لئے ضروری ہے، انسان کی لازمی ضرورت ہے ، انسان چونکہ خود رزق کی حاصل کرتا اور محنت کے زریعے پیٹ بھرتا ہے  آج بھی انسان کو روٹی کی اتنی ہی بھوک ہے اور اتنی ہی غربت ہے  قرآن و حدیث میں رزق کی تنگی اور عافیت والی زندگی کے لئے دعائیں  ذکر کی گئی ہیں

، چناچہ رزق کی کشادگی اور عافیت کی اس دعاکے الفاظ حدیث کی کتاب  میں موجود ہیں۔۔آپ بھی ان الفاظ کو زبانی یاد کر لجئے تاکہ۔۔۔ دنیاو آخرت کے فائدے آپ بھی حاصل کرسکیں ۔اللهُمَّ اغْفِرْ لِي، وَارْحَمْنِي، وَاهْدِنِي، وَعَافِنِي وَارْزُقْنِيیینه اے اللہ مجھے معاف فرما، مجھ پر رحم فرما، مجھے عافیت دے اور مجھے رزق عطا فرما۔ناظرینِ اکرام ۔۔۔۔ آپ اس نبوی دعا کو اپنی نماز مں بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اور صبح شام کے وظائف میں بھی شامل کر سکتے ہں ۔

کوپنکہ ایک شخص آپ ﷺ کے پاس آیا اور اس نے کہا: اے اللہ کے رسول ﷺ! جب میں اپنے رب سے دعا کروں تو  کہا کروں؟آپﷺ نے فرمایا: کہواللهُمَّ اغْفِرْ لِي، وَارْحَمْنِي، وَاهْدِنِي، وَعَافِنِي وَارْزُقْنِياس کے بعد آپ ﷺ نے انگوٹھے کو نکال کر باقی چار انگلیوں کو بند کرکے فرمایا: یہ چیز یں تمہاری دنیا و آخرت کو جمع کرنے والی ہیں اللہ پاک ہمیں بھی اس نبوی دعا کو پڑھنے والا بنائے اور رزق کے تمام مسائل حل فرمائے۔۔۔۔آمین ۔

Leave a Comment