پندرہ دن میں اپنا قد آنکھوں سے بڑھتا دیکھیں

Pandra din mai apna qad ankhoon sy berhta dekhain

اس تحریر میں قد کو بڑھانے کے لئے ریمیڈی شیئر کی جارہی ہے ۔یہ بہت ہی آسان ریمیڈی ہے انشاء اللہ اس سے آپ کا قد بڑھنا شروع ہوجائے گا کیونکہ بہت سارے بچے ہوں یا لڑکیاں ہو لڑکے ہوں جنہیں رشتے کے مسائل ہوجاتے ہیں کہ قد چھوٹا ہے تو یہ جو ریمیڈی بتائی جارہی ہے چنے کو استعمال کرتے ہوئے آپ اپنے قد کو بڑھا سکتے ہیں تو اس ریمیڈی کو اچھی طرح غور سے ذہن نشین کرلیجئے ۔کچھ بچوں کا بچیوں کا پیدائشی طور پر قد چھوٹا ہوتا ہے جن کے والدین کا قد چھوٹا ہوتو بچوں کا بھی قد چھوٹا ہوتا ہے اور اکثر والدین کا قد چھوٹا بھی ہوتو بچوں کا قد بڑا بھی ہوتا ہے یہ ریمیڈی اگر والدین کا قد چھوٹا ہو تب بھی بچوں کا جس کاآپ قد بڑھانا چاہتے ہیں انشاء اللہ بڑا ہوجائے گا۔جنسی سائنسی تحقیق کے مطابق سترہ سے اٹھارہ سال کے بعد خصوصا لڑکیوں کے قد بڑھنے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں لیکن جو ہمارا طبی طریقہ علاج ہے برصغیر کا اس میں چوبیس سال کی عمر تک قد بڑھنے کے امکانات تیس فیصد تک ہوتے ہیںاس کے لئے آپ کو چاہئے بھنے ہوئے چنے آپ نے بھنے ہوئے چنے لے کر اس کو باریک پیس لینا ہے آپ نے بھنے ہوئے چنوں کا پاؤڈر چار چائے کے چمچ لے لینا ہے جڑی بوٹی اسگند ناگوری ایک چمچ لے لیجئے اور اس پاؤڈر میں شامل کرلیجئے اور ایک چمچ جنسن کا پاؤڈر شامل کرلیجئے اب آپ نے اس میں خشک گلوکوز کے چار چائے کے چمچ شامل کرنے ہیں اس کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ دودھ میں حل ہوجائے گا دودھ میں ڈال کر پی سکتے ہیں آپ اس میں کوئی فلیور بھی شامل کرسکتے ہیں

اس کا ایک اور فائدہ جو باڈی بلڈر ز ہیں ان کے لئے بھی یہ بہت ہی زبردست نسخہ ہے دس سال سے بڑے بچوں کو صبح شام دودھ کے ساتھ آپ نے ایک چائے کا چمچ دینا ہے اسے دودھ میں شامل کرکے دے دیجئے چاہے تو اس میں فلیور بھی ایڈ کرسکتے ہیں دس سال سے بڑے بچوں کو ایک چائے کا چمچ صبح شام دینا ہے دودھ کے ساتھ دینا ہے اور جو لڑکے پندرہ سال سے اوپر ہیںوہ ایک کھانے کا چمچ صبح شام دودھ کے ساتھ استعمال کریں جو فگر کے لحاظ سے باڈی بلڈر ایک کھانے کا چمچ صبح شام دودھ کے ساتھ لیں۔بچے ایک چائے کا چمچ صبح شام دودھ کے ساتھ لے لیجئے لڑکے ہوں یا لڑکیاں دونوں ہی اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔اس میں بھنے ہوئے چنے کا پاؤڈر ہے چار ٹیبل سپون گلوگوز ہے ایک چائے کا چمچ جنسن پاؤڈر شامل کیا گیاہے اسگند ناگوری شامل کیا گیا ہے۔چوبیس سال کی عمر تک آپ اس کو استعمال کرسکتے ہیں کم از کم ایک ماہ اس کو ضرور استعمال کیجئے انشاء اللہ آپ کو اچھا خاصا فرق نظر آئے گا۔

Leave a Comment