دنوں کے اندر امیر بننے کا نسخہ، چلتے پھرتے یہ اسم اعظم پڑھتے رہا کریں بس

Dinoo k ander ameer bnny ka nuskha

اگر آپ تنگ دستی اور رزق میں کمی کا شکار ہیں تو ہم آپ کو یہاں نہایت مجرب عمل بتانے جا رہے ہیں جس کے کرنے سے نہ صرف آپ مالا مال ہو جائیں گے بلکہ رزق میں برکت کےدروازے بھی آپ پر کھول دئیے جائیں گے ۔وظیفے پر عمل کرنے سے پہلے ان چند باتوں کا خاص خیال رکھیں، پانچ وقت نماز کی ہر حال میں پابندی کریں،تمام انسانوں اور کلمہ گوسے محبت رکھیں اور فرقہ وارانہ یا متعصبانہ خیالات کو ذہن سے نکال دیں تاکہ جب آپ رب کی مخلوق سے اخلاص اور محبت رکھیں گے تو اللہ تعالیٰ بھی آپ سے محبت رکھیں گے ۔

آپس کی رنجشوں کو ختم کریں، جھوٹ بولنے سے گریز کریں، صدقہ و خیرات بھی کرتے رہیں۔جو شخص کاروبار میں مندی اور ملازمت کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہو یا ملازمت میں ترقی کا خواہش مند ہو ، اگر کسی مشکل میں پھنسا ہو تو یہ وظیفہ خاص اس کیلئے ہے ۔ ایسے شخص کو چاہئے کہ وہ چلتے پھرتے اسم اعظم ’’ یا مالک یا ذوالجلال والاکرام ‘‘ اپنی زبان پر جاری رکھیں ، انشا اللہ آپ کی دنیا بدل جائے گی ۔

Leave a Comment