اگر دودھ اُبل کر گر جائے تو اس سے کیا ہوتا ہے؟حضرت علیؑ نے ایسی بات بتادی کہ اگلی بار آپ دودھ کو گرنے نہیں دیں گے،جانیئے

Ager doodh ubel ker gir jaey

حضرت امام علی رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں ایک عورت حاضر ہوئی اور ہاتھ جوڑ کر عرض کرنے لگی !! یا علی رضی اللہ تعالی عنہ ہمارے گھر میں جھگڑے بہت ہوتے ہیں کوئی کسی سے محبت نہیں کرتا رزق میں تنگی رہتی ہےیا علی رضی اللہ تعالی عنہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟؟ عورت کا یہ کہنا تھا کہ امام علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا اے عورت !! جب تم اللہ کا رزق پکاتے ہو تو کچھ نیچے تو نہیں گرتا ؟یہ سوال سن کر عورت نے عرض کیا ہاں علی رضی اللہ تعالی عنہ جب جب میں دودھ ابالتی ہوں تو وہ تھوڑا سا گر جاتا ہے بس عورت کا یہ کہنا تھا کہ حضرت علیؑ نے فرمایا: اے عورت یاد رکھنا کہ جب تم اللہ کا دیا گیا رزق گراؤ گی اور جلاؤ گی تو اس سے گھر میں بے سکونی ،جھگڑے ، نفرت اور رزق میں تنگی کے اسباب پیدا ہوں گے دودھ کو ابال کر پینا چاہئے لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی دیکھنا چاہئے کہ دودھ ابل کر زمین پر نہ گرے تم اپنی اس عادت پر قابو پا لو اللہ کے کرم سے تمہارے گھر میں سکون ، محبت اور برکت آجائے گی

Leave a Comment