نماز عشاء کے بعد یہ مختصر سا وظیفہ کریں 20 دن کے اندر آپ کروڑ پتی بن جائیں گے

Nimazy ishaa k bad yeh mukhtasir sa wazeefa krain

آج ہم آپ کےلئےایک ایسا خاص وظیفہ لے کرآئے ہیں ایک بہت ہی مجرب وظیفہ لے کرآئے ہیں جوان لوگوں کےلئے ہے جوقرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں اورجن کواس کی سخت ضرورت ہےآج آپ کوایک ایساوظیفہ بتائیں گے جس کوکرنے سے انشاءاللہ آپ کا قرض اداہوجائےگا اور 20 دن کے اندر آپ کروڑ پتی بن جائیں گے۔یہ ظیفہ مجرب بھی ہے اوربہت آسان بھی ہےاس وظیفہ کو جاننے کے لئےآپ کوآخرتک پڑھنا ہو گا۔

نمازعشا کے بعد آپ نے قبلہ روح ہوکر بیٹھ جانا ہے اور11 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے اور یہ درود وہی ہے جو نمازمیں بھی پڑھاجاتا ہے 11 باردرود ابراہیمی پڑھنے کے بعد آپ نے سورہ نصریہ آپ کو پارہ نمبر تیس میں ملے گی۔اس کو آپ نے پڑھ لینا ہے آپ نے اس سورہ کو پڑھنا ہے 41 مرتبہ آپ نے عشا کی ہی نماز کے بعد پڑھنا ہے۔اور جب آپ یہ وظیفہ کریں تواس کوآپ نے 41 دن کی نیت سے آپ نے یہ عمل شروع کرنا ہے عشا کی نماز کے بعد 41 مرتبہ یہ سورہ پڑھنی ہے اوراول آخر 11 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے۔

Leave a Comment