عقل والوں کا قرآنی استغفار

Raat ko soty wakat 1 mertba perhain

بسم اللہ الرحمن الرحیم، السلام علیکم۔ناظرین کرام کو خوش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ خیریت سے ہوں گے ۔۔اور ہماری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عافیت کے سائے میں رکھے۔۔۔ناظرینِ اکرام۔۔۔۔حضرت رسولِ خدا صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم ہر روز اپنے پروردگار کی بارگاہ میں سو مرتبہ توبہ و استغفار کیا کرتے جب کہ آپﷺ ؐ کا کوئی گناہ نہیں ہوتا تھا، بات دراصل یہ ہے کہ اﷲ تعالیٰ اپنے خاصانِ خاص اولیاء کو مصائب کے ساتھ دوچار کردیتا ہے تاکہ انھیں وہ کسی گناہ کے بغیر اجر عطا فرمائے۔

حضرت امام جعفر صادقؓ فرماتے ہیں: ’’یقین رکھو کہ استغفار جامع ترین دُعا ہے۔چناچہ عقل والوں کےاستغفارکے لئے یہ دعا کے الفاظ قرآنِ پاک میں سورت ۔۔ آل عمران ۔۔کی آیت نمبر ۔۔193۔۔میں موجود ہیں ۔۔ آپ بھی ان الفاظ کو زبانی یاد کر لیجئے۔۔۔ ۔۔رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَکَفِّرْ عَنَّا سَیِئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِیعنی اےہمارے رب ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے اور ہم سے ہماری برائیاں مٹا دیجیے اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ وفات دیجیے ۔

ناظرین کرام ۔۔۔۔ آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔۔ اور صبح شام کے وظائف میں بھی شامل کر سکتے ہیں۔ کیونکہ آنحضرت محمد مصطفیؐ ﷺکا ارشاد ہے:’’بہترین دُعا استغفار ہے۔‘‘ ’’بہترین عبادت استغفار ہے ۔لہذا اللہ پاک ہمیں بھی اس قرآنی دعا کو پڑھنے والا بنائے اور ہمارے ہر گناہ کو معاف فرمائے۔۔۔۔آمین ۔۔۔

Leave a Comment