اہل ایمان کا آخرت کے لئے قرآنی استغفار۔

Ahle iman ka Akhrat k liye Qurani dua

بسم اللہ الرحمن الرحیم، السلام علیکم۔ناظرین کرام کو خوش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔۔اور ہماری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عافیت کے سائے میں رکھے۔۔۔ناظرینِ اکرام سورۃالنساء مںی اللہ رب العزت نے نبی محترم محمدﷺ کو حکم دیا اور فرمایا۔۔۔ اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگو بے شک وہ بخشش اور مہربانی کرنے والا ہے۔ سورۃ المزمل میں بھی رب کریم نے مومنوں کو اس بارے میں حکم دیااللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرتے رہو، یناً وہ بخشنے والا مہربان ہے‘‘ ۔

استغفار کے ثمرات مںو گناہوں کی بخشش ، اللہ کی رضا اور اس کی محبت و رحمت ، عذاب کا ٹل جانا ، کثرت سے خرم وبرکت اور دلوں کا روشن اور درجات کا بلند ہونا ، زہد وتقویٰ پدبا ہونا، وقار اور برد باری میں اضافہ ، روزی میں کشادگی، مال و اولاد میں اضافہ، بلاؤں اور مصبتوشں سے دوری، جسمانی و روحانی قوت میں اضافہ اور بندے کا اپنے خالق کی محبت کی طرف رجحان اور اللہ تعالیٰ کی محبت کے آگے دوسری دنیاوی نعمتوں سے بے باز ہونا اور بندے مںٰ دیگر صفات کا پیداہونا شامل ہے ۔

چناچہ اہل ایمان کے آخرت مںن استغفارکے لئے یہ دعا کے الفاظ قرآنِ پاک میں سورت ۔۔ التحریم ۔۔کی آیت نمبر ۔۔8۔۔مںے موجود ہںک ۔۔ آپ بھی ان الفاظ کو زبانی یاد کر لجیئے ۔۔۔ ۔۔رَبَّنَآ اَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَاغْفِرْلَنَا اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْیٍٔ قَدِیْرٌیینّ اے ہمارے رب ہمارے لیے ہمارا نور پورا کر اورہمیں بخش دے، بے شک تو ہر چزا پر قادر ہے۔

ناظرین کرام ۔۔۔۔ آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز میںِ بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اور صبح شام کے وظائف میں بھی شامل کر سکتے ہںِ۔ کیونکہ جسے استغفار نصب ہو وہ مغفرت (کی نعمت) سے محروم نہں ہوتا۔ لہذا اللہ پاک ہمیں بھی اس قرآنی دعا کو پڑھنے والا بنائے اور ہمیں دنیا مں آخرت کی تیاری کرنے اور استغفار کی کثرت کرنے کی توفق۔ فرمائے۔۔۔۔آمین

Leave a Comment