اعمال بد سے محفوظ رہنے کی دعا۔۔۔۔

Aamaly bad sy mehfooz rehny ki dua

بسم اللہ الرحمن الرحیم، السلام علیکم۔
ناظرین کرام کو خوش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ خیریت سے ہوں گے ۔۔اور ہماری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عافیت کے سائے میں رکھے۔۔۔ناظرین ِ کرام۔۔۔۔ہمںر اپنے اعمال کو معمولی نہںا سمجھنا چاہےی، ہمیںیہ نہںے سمجھنا چاہےر کہ جو عمل مںج کر رہا ہوں اس کا اثر صرف مجھ پر ہو گا نہںی، پورے معاشرے پر اثر ہوتا ہے، بلکہ پوری کائنات پر اثر ہوتا ہے، اعمال بد کا نتجہی تمام انسانوں پر مترتب ہوگا۔قرآن کا نظریہیہ ہے کہ زمن۔ و آسمان مںل جو کچھ فساد ہو رہا ہے وہ انسان کے اعمال کی وجہ سے ہے۔ارشاد باری تعالی ہے :زمنہ اور آسمان مںا جو کچھ فساد پددا ہو رہا ہے وہ ان اعمال کا نتجہ ہے جو انسان انجام دیتے ہںا۔ اگر کوئی گناہ کرتا ہے تو گناہ کا نتجہں بھی پوری کائنات پر مترتب ہوتا ہے یہ جو کچھ فساد ہو رہا ہے یہ جو کچھ قحط ہو جاتا ہے، بارش نازل نہںئ ہوتی، اناج پدپا نہں ہوتا،انواع و اقسام کے عذاب نازل ہوتے ہیںیہ سب انسانی اعمال کا نتجہم ہوا کرتا ہے۔چناچہ قرآن و حدیث مںر اعمال بد سے محفوظ رہنے کی دعا نقل کی گئی ہے ۔اس دعا کے الفاظ قرآنِ پاک مںر سورت ۔۔البقرہ۔۔کی آیت نمبر ۔۔67۔۔مں موجود ہںا ۔۔ آپ بھا ن الفاظ کو زبانایکد کر لجئےا۔۔۔ آپ کی آسانی کے لئے ان الفاظ کو تلاوت بھی کئے دیتے ہںہ جو کہ اسکرین پر بھی آپ کو نظر آ رہے ہںں۔أَعُوذُ بِاللَّهِ أَنْ أَكُونَ مِنَ الْجاهِلينیعنیمیں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ مںم جاہلوں مں سے ہوں ۔ناظرین کرام ۔۔۔۔ آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز مںا بھی پڑھ سکتے ہںہ۔۔ اور صبح شام کے وظائف مںظ بھی شامل کر سکتے ہںج۔ کوہنکہاحادیث میںیہ بات ملتی ھے کہ اگر کوئیعلم کلئے نکلتا ہے خاص طورپر دین کی تعلمی حاصل کرنے کلئےم نکلتا ہے تو اس کلئےس سمندر کی مچھالتں استغفار کرتی ہںف اور اس کی نی ت کا نتجہی سمندر پر بھی مرتب ہوتاہے۔ خشکی پر بھی مرتب ہو تاہے، زمںں پر بھی اور آسمان پر بھیمرتب ہوتاہے ۔۔لہذا اللہ پاک ہمںل بھی اس قرآنی دعا کو پڑھنے والا بنائے اور اعمال بد ےسے ہمیں محفوظ فرمائے۔۔۔۔آمن

Leave a Comment