بیماری سےشفاء کی نبوی دعا

Quran Pak mai surat bakra ki sirf 1 aayat perhain

نبی کریم صلی اللہ علہا وسلم ایک مسلمان بمالر کی عاندت کے لےں تشریف لے گئے دیکھا کہ وہ بالکل دبلا پتلا ہو رہا ہے صرف ہڈیوں کا ڈھانچہ رہ گاو ہے آپ صلی اللہ علہم وسلم نے پوچھا کاع تم کوئی دعا بھی اللہ تعالیٰ سے مانگا کرتے تھے؟اس نے کہا ہاں مرتییہ دعا تھی کہ اللہ تعالیٰ جو عذاب تو مجھے آخرت مں۔ کرنا چاہتا ہے وہ دنای مں ہی کر ڈال آپ صلی اللہ علہت وسلم نے فرمایاسبحان اللہ کسی مںا عذاب کے برداشت کی طاقت بھی ہے؟پھر آپ ﷺفرمایا تو نے یہ دعاکوبں نہ پڑھی؟اس دعا کے الفاظ قرآنِ پاک مںد سورت ۔۔البقرہ۔۔کی آیت نمبر ۔۔201۔۔مںا موجود ہںہ ۔۔ آپ بھی ان الفاظ کو زبانایاد کر لجئےم۔۔۔ آپ کی آسانی کے لئے ان الفاظ کو تلاوت بھی کئے دیتے ہںل جو کہ اسکرین پر بھی آپ کو نظر آ رہے ہں ۔۔۔رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ »یینّ اےاے ہمارے رب تو ہمںا دناو مںَ بھلائی عطا کر اور آخرت مں بھلائی عطا کر اور تو ہمں آگ کے عذاب سے بچا لے ۔ناظرین کرام ۔۔۔۔ آپ اس قرآنی دعا کو اپنی نماز مںا بھی پڑھ سکتے ہںآ۔۔ اور صبح شام کے وظائف مںظ بھی شامل کر سکتے ہںو۔ کومنکہ بما ر صحابی نے جب سے اس دعا کو پڑھنا شروع کاا اللہ تعالیٰ نے ان کو شفاء دے دی۔اللہ پاک ہمںي بھی اس قرآنی دعا کو پڑھنے والا بنائے اور ہمںپ تمام بما ریوں سے شفایاب فرمائے۔۔۔۔آمنک ۔۔۔۔السلام علکمو ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔

Leave a Comment