نظر بد کا روحانی علاج

Nazry bad ka roohani ilaaj

اکثر لوگ نظرِ بد میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ اور وہ ان کو بہت لائٹ لے لیتے ہیں ۔اگر کسی کی دکان ہے. تو کائی چلتا پھرتا اس کو نظر لگا دیتا ہے۔ تو اس کا کاروبا بند ہوجاتا ہے۔،اگر کوئی نظر لگا دیتا ہے تومیاں بیوی کی محبت نفرت میں تبدیل ہوجاتی ہے۔ایک ماں کا بیٹا بہت فرمانبردار ہوتا ہے۔ اور ایک عورت آتی ہے گھر میں اور اس کی ماں اس کے سامنے اپنے بچے کی تعریف کرتی ہے۔ کہ میرا بیٹا بررا فرمانبردار ہے تو وہ عورت حسد کی وجہ سے نظر لگا لیتی ہے بیٹا نافرمان ہو جاتا ہے بیٹے کا پڑھائی میں دِل نہیں لگتا۔ہم میں سے اکثر گھر اس بیماری میں مبتلا ہیں۔بہت سے لوگ اس چیز کو لائٹ لے لیتے ہیں۔اور وہ سمجھتے ہیں کہ یہ جادو ہے۔ اور عاملوں کے پاس چلے جاتے ہیں۔ جن کا ہی لوگوں کو لوٹنا ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو اس کا علاج بتائیں گے۔ ایک مرتبہ آپﷺ نے چودہ سو سال پہلے نظرِ بد کے بارے میں کیا فرمایا تھا۔ کہ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تقدیر میں جو لکھ دیاہے۔ اس کے بعد سب سے زیادہ موت نظرِ بد سے ہوگی۔ایک اور حدیث کا مفہوم ہے کہ نظر انسان کو قبر تک اور اونٹ کو ہانڈی تک پہنچا دیتی ہے۔آپﷺ نے ایک اور جگہ فرمایا کہ نظر ایک ایسی چیز ہے جو انسان کو پہاڑ سے نیچے گِڑا دیتی ہے مثلاََ کہ یہ جو حادثا ت ہوتے ہیں کہ گاڑی سے گِر جاتا اور ان سب کے بارے میں ہی فرمایا گیا ہے کہ نظر انسان کو پہاڑ سے گِرا دیتی ہے۔آپﷺ نے فرمایا کہ تقدیر کے آگے بھی اگر کوئی چیز ہے تو وہ نظر ہے۔ایک حدیث کا مفہوم ہے کے بعض نظر انسان کو قتل کردیتی ہے۔
نظرِسے بچنے کے لئے اس کا علا ج یہ ہے۔کہ آپ چھ مرچیں لیں اور جس شخص کو لگی ہے۔ اس کے سر سے لے کے پاﺅں تک گھما دیں اور گھمانے کے بعد آپ نے چھ مرتبہ درود ابراہیمی پرھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے چھ مرتبہ آیت الکرسی پڑھنی ہے اورپھر مرچ پر دم کرنا ہے۔ ان کو پڑھنے کے بعد آپ نے سورة بکرہ کی آخری دو آیات کو چھ چھ مرتبہ پڑھ کر اس مرچ پر دم کردیں۔ اس کے بعد سورہ فلق۔ اور سورہ الناس کو چھ چھ مرتبہ پڑھ کر اس مرچ پر دم کردیں۔سورہ فلق اس کو کسی کھلی جگہ پر لے کر جائیں کسی تنگ جگہ پر نہیں۔ اور آپ اس کو ایک دن میں ایک مرچ کو کوئلوں پر جلائیں۔ اور چھ دن روزانہ ان چھ مرچوں کو جلائیں۔ اگر آپ بری بری سے بری نظرِ بد اور بیماری میں مبتلا ہوں گے تو اللہ پاک آپ کو شفاءدے دے گا۔

Leave a Comment