شہرت کی بلندیوں کو چھُونے والے اداکاراینگن التان کو پاکستان بلانے والا ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا

Shehrat ki bulandiyon ko choony wala adakar

ترکی کی معروف ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں سازشوں کا مقابلہ کرنے والا اینگن التان لاہور میں نوسرباز کی سازش سے انجان نکلا۔اینگن التان کو پاکستان بلانے والا کاشف ضمیر ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا۔ اینگن التان کی میزبانی کرنے والاکاشف ضمیر 8 مقدمات میں ملوث ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق کاشف ضمیر کے خلاف فراڈ، امانت میں خیانت، کار چوری اور ڈکیتی سمیت سنگین مقدمات درج ہیں

Leave a Comment