قرآنی آیات جن کے پڑھنے سے ہر چیز آپ کی ہو جائے

Qurani aayat jin k perhny sy her cheez apki ho jaey

قرآنی آیات جن کے پڑھنے سے ہر چیز آپ کی ہو جائے گی۔ ان آیات کو پڑھنے سے آپ کے منہ سے جو بھی دعا نکلے گی آپ اللہ پاک سے جو بھی مانگیں گے۔اللہ پاک آپ کی ہر جائز خواہش اور حاجت پوری فرما دیں گے۔ تمنا اور خواہش ہر انسان کے اندر بستی ہے۔ اور ہر انسان کوئی نا کوئی خواہش لیے زندگی گزار رہا ہوتا ہے۔ کوئی گاڑی چاہتا ہے۔ کوئی دولت چاہتا ہے۔ پسند کی شادی کرنا چاہتا ہے۔عمل اس طرح کرنا ہے۔ سب سے پہلے پاک صاف ہو کر وضو کرنا ہے۔ سب سے پہلے درود پاک پڑھنا ہے۔ پھر سورہ حدید کی پہلی دس آیات کی تلاوت کرنی ہے۔ اور اس کے بعد سورہ حشر کی آخری دس آیات کی تلاوت کرنی ہے۔ اس کے بعد ایک بار درود پاک پڑھنا ہے۔ دن میں ایک بار آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ جب بھی آُپ کو کوئی حاجت ہو کوئی بات پوری کرنا چاہتے ہوں تو یہ آیات پڑھ لیں ان کی فضیلت سے آپ کی ہر دعااور ہر بات انشاءاللہ پوری ہو گی۔ آپ اپنے کسی بھی مقصد کو پورا کرنے کے لیے ان آیات کی تلاوت کر سکتے ہیں

Leave a Comment