تیس پارے کی ایک سورت کا کرشمہ

Tees pary ki ak surat ka krishma

سورت الکوثر کا ایک ایسا مختصر عمل جس سے کاروباری روکاوٹ۔، بندش نکاح، محبت، خاتمہ بے روزگاری۔، نافرمان اولاد کو راہ راست کرنکے لئے لاجواب عمل ہے۔ کرکے آزمائیں اور فائدہ اٹھائیں طریقہ عمل۔ بدھ، یاجمعرات، جمعہ کی رات کو بعد نماز عشاء قبلہ رخ بیٹھ کر اول روز سورت الکوثر 921مرتبہ دوسرے روز 921مرتبہ اور آخری تیسرے دن 922مرتبہ پڑھ کر نمک اور کیسی میٹی چیز پر دم کر کے عمل ختم کرلیں۔اب آپ سورت الکوثر کے عامل ہیں۔ عمل قابو میں رکھنے کے لئے روزانہ 121مرتبہ پڑھا کریں۔ بوقت ضرورت 121مرتبہ سورت الکوثر پڑھ کر کسی چیز پر دم کر کے مطلوب کو کھلادیں۔ انشاءاللہ رزلٹ 100%ہوگا، نیز یہ عمل زبان دراز ساس، نند،ظالم شوہر کو راہ راست پر لانے کے لئے کیا ہی عجیب عمل ہیں۔

Leave a Comment