ایک ہی دن میں ففٹی اورسنچری ،پاکستانی نژادکھلاڑی نے نئی تاریخ رقم کردی

Aik hi din mai fifty or century

بیلجیئم کے پاکستانی نژاد کپتان شہریار بٹ نے ایک ہی دن میں 2 انٹرنیشنل ٹی 20 میچز میں ففٹی اور سنچری بناکر تاریخ رقم کردی۔پاکستانی نژاد کپتان شہریار بٹ نے ایک ہی دن میں 2 انٹر نیشنل ٹی 20 میچز میں ففٹی اور سنچری بنائی، انہوں نے لکسمبرگ کے خلاف ناٹ آؤٹ 81 اور پھر جمہوریہ چیک سے میچ میں ناقابل شکست 124رنز اسکور کیے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ شہریار نے لکسمبرگ ٹرافی کے دوران ان ہی دونوں ٹیموں کیخلاف اسی روز مزید 2 میچز بھی کھیلے۔

Leave a Comment