اتوار کے دن 3بار یہ پڑھ لیں

Atwar k din 3 bar yeh perhain

سورۃ الفاتحہ جیسی سورت دنیا کی کسی کتاب کے اندر نہیں یہ وہ سورت ہے جسے پڑھ کر اگر کسی انسان کو دم کیا جائے اللہ تعالیٰ اسے شفاء عطاء کردیتے ہیں یہ وہ سورت ہے جس کے بارے میں ایک فرشتے نے آکر پیارے حبیب صلی الله علیه وسلم سے فرمایا تھا کہ اس کے ایک ایک لفظ میں اللہ تعالیٰ نے برکت اور رحمت رکھی ہے جو بندہ اس کو پڑھتا اور اس کے بعد دعا مانگتا ہےکائنات کا رب اس کے دل کی ہر تمنا پوری فرما دیتا ہے ۔ اس سورت کے پڑھنے والے کا دل سکون سے بھرا رہتا ہے اس کے گھر سے پریشانیاں دور رہتی ہے ۔ جو بندہ یہ چاہتا ہے کہ وہ جو دعا مانگے فوراً قبول ہوجائے تواس کو چاہیے کہ سورۃ الفاتحہ کو بار بار سارا دن پڑھتا رہے پڑھنے کے بعد اس کی زبان میں اتنا اثر آجائے کہ وہ جو دعا مانگے اللہ تعالیٰ قبول کرے ۔
سورۃ الفاتحہ کو چلتے پھرتے پڑھتے رہیں ۔سورۃ الفاتحہ کو چلتے پھرتے پڑھتے رہیں اللہ تعالیٰ آپ کو ایسی ایسی رحمتوں سے نوازے گا کہ آپ سوچ نہیں سکتے ۔آج پکی نیت کریں کے آئندہ صبح کا آغاز سورۃ الفاتحہ سے کیا کریں گے ۔ رات کو سونے سے پہلے بھی زیادہ سے زیادہ سورۃ الفاتحہ پڑھ کر اپنے گھر پر اپنے تمام گھروالوں پر دم کیا کریں گے اور اللہ تعالیٰ سے دعا بھی مانگا کریں گے ۔آپ پڑھنا شروع ہوگئے تو چند دن کے اندر آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر جائیگی ۔اتوار کے دن جس اکثر لوگ فارغ ہوتے ہیںآج اتنا سورۃ الفاتحہ کو پڑھیں اور تمام امت اور اپنے لیے دعا کریں اللہ تعالی آپ کو بہت سی پریشانیوں تکلیفیوں سے نجات عطاء کرے گا۔

Leave a Comment