کاروبار میں اضافہ کے لیے یہ عمل کریں

Karobar mai izafa k liye yeh amal krain

اکثر مشاہد ہ میں یہ بات آئی ہے کہ بعض اوقات اچھا بھلا چلتا کاروبار یکدم بند ہوجاتا ہے۔ اگر ایسا ہوجائے تو جمعہ کے دن دو رکعت نماز نفل پڑھے ۔ اس طرح کہ “سورت الفاتحہ” کے بعد “سورت القریش” ایک بار پڑھے۔ جب سلام پھیرے تو تین مرتبہ “سورت انبیاء” کی تلاوت کرے اور اللہ سے دعا مانگے۔ چالیس یو م تک جمعہ کے دن سے لے کر بلاناغہ ہر روز اسی طرح کرے ۔

انشاءاللہ عزوجل بندکاروبار چلنا شروع ہوجائےگا۔رزق میں برکت کےلئے جو شخص پہلے “سورت القریش” کی زکوٰۃ دے کر پھر جب بھی “سورت القریش” پڑھ کر دعا مانگے گا اللہ اس کے رزق میں برکت پیدا فرمائے گا اور اس ک روزی فراخ کردے گا اور پردہ غیب سے اس کی مدد ہوگی۔

Leave a Comment