فیس بُک نے 01لاکھ فالورز کا پیج بلاک کردیا،پیج بلاک کرنے کی آخروجہ کیا بنی؟

facebook ny followers ko block ker diya

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے معروف آسٹریلوی شیف پیٹ ایونز کا فیس بک پیج بلاک کردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیٹ ایونز کا پیج عالمی وبا کووڈ 19 کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے پر بند کیا گیا ہے، معروف شیف کے فیس بک پیج پر 10 لاکھ فالوورز تھے۔فیس بک کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہیہ انسانی صحت کا معاملہ ہے لہذا اس بارے میں کسی کو بھی کرونا وائرس اور ویکسین کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔فیس بک کا موقف ہےکہ اس طرح کے مواد کے خلاف ہماری پالیسی واضح ہے اور ہم نے شیف پیٹ ایونز کے صفحے کو مسلسل خلاف ورزیوں کی بنیاد پر ہٹا دیا ہے۔

Leave a Comment