پیارے نبی صلی الله علیه و آله و سلم کے نام کا مبارک وظیفہ 5بار پڑھنے سے تمام پریشانیاں غائب

Hazrat Muhammad SAW k 5 isam mubarik

حضرت محمد صلی الله علیه و آله و سلم نے فرمایا جب کوئی آدمی مجھ پر درود شریف پڑھتا ہے منادی پکار کر کہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ تجھ پر دس بار درود بھیجے آسمان والے سن کر یہ کہتے ہیں کہ تیرے درود شریف کے بدلے ایک سو بار تجھ پر رحمت فرمائے ۔ اسی طرح دوسرے آسمان والے دوسو ،تیسرے آسمان والے ہزار بار چوتھے آسمان والے دوہزار پانچویں آسمان والے چار ہزار چھٹے آسمان والے چھ ہزار ساتویں آسمان والے سات ہزار بار درود بھیجتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اسے ثواب عطاء کرنا میری ذمہ داری ہےحضرت محمد صلی الله علیه و آله و سلم نے فرمایا جب کوئی آدمی مجھ پر درود شریف پڑھتا ہے منادی پکار کر کہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ تجھ پر دس بار درود بھیجے آسمان والے سن کر یہ کہتے ہیں کہ تیرے درود شریف کے بدلے ایک سو بار تجھ پر رحمت فرمائے ۔

اسی طرح دوسرے آسمان والے دوسو ،تیسرے آسمان والے ہزار بار چوتھے آسمان والے دوہزار پانچویں آسمان والے چار ہزار چھٹے آسمان والے چھ ہزار ساتویں آسمان والے سات ہزار بار درود بھیجتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اسے ثواب عطاء کرنا میری ذمہ داری ہے

Leave a Comment