کچھ عرصے پہلے کی بات ہے کہ ایک امریکن عورت ایک جاپانی عورت اور پاکستانی عورت ایک کشتی میں اکٹھی بیٹھی دریا کی سیر کر رہی تھیں

American, japani or Pakistanii orat

کچھ عرصے پہلے کی بات ہے کہ ایک امریکن عورت ایک جاپانی عورت اور پاکستانی عورت ایک کشتی میں اکٹھی بیٹھی دریا کی سیر کر رہی تھیں کچھ عرصے پہلے کی بات ہے کہ ایک امریکن عورت، ایک جاپانی عورت اور پاکستانی عورت ایک کشتی میں اکٹھی بیٹھی دریا کی سیر کر رہی تھیں کہ ایک جن نمودار ہوااور بولا کہ تم سب باری باری دریا میں کوئی چیز پھینکو۔میں نے اگر وہ چیز ڈھونڈ لی تو اس عورت کو کھا جاؤں گا جس کی وہ چیز ہو گی اور اگر نہ ڈھونڈ سکا تو ہمیشہ کے لیے اس عورت کا غلام ہو جاؤں گا۔ سب سے پہلے امریکن عورت نے اپنے موبائل فون میں سے چھوٹا سا میموری کارڈ نکالا اور دریا میں پھینک دیا ۔جن ایک منٹ سے بھی پہلے وہ ڈھونڈ کر لے آیا اور امریکی عورت کو کھا گیا ۔ اس کے بعد جاپانی عورت نے اپنے بیک سے ایک چھوٹا سا نگینہ نکالا اور اسے دریا پھینک دیا۔جب ایک منٹ سے بھی پہلے وہ نگینہ ڈھونڈ لایا اور جاپانی عورت کو کھا گئی ۔آخر میں پاکستانی عورت نے اپنے پرس میں سے ڈسپرین کی گولی نکالی اور دریا میں پھینک دی اور جن سے بولی چل بیٹا گھر چل بہت کام پڑا ہے ۔ جن اب بھی کبھی کبھار پاکستانی عورت سے نظر بچا کر دریا کے اس حصے میں جاتا ہے اور ڈھونڈتا ہے کہ کسی طرح پاکستانی عورت کی پھینکی ہوئی چیز مل جائے اور وہ پاکستانی عورت کی غلامی سے نجات حاصل کر لے۔

Leave a Comment