اولیائے جنات کا وظیفہ ہردلی خواہش پوری کروالیں جس کسی نے مانگا اس نے بے حساب پایا

Ooliya-e- jinnat ka wazifa

یہ سورۃ الاعمران کی ایک چھوٹی سی آیت کا وظیفہ ہے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے من کی مرادیں پورا ہونا شروع ہوجائیں گی ۔ ہر دلی خواہش سے اللہ تعالیٰ نواز دے گے ۔آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے اس کی برکت آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے ۔حضرت اُم سلمیٰ ؓ سے مروی ہے کہ حضورﷺ ہفتہ اتوار کو روزہ رکھا کرتے اور فرماتے یہ دونوں مشرکین کی عید کے دن ہیں میں چاہتا ہوں انکی مخالفت کروں ۔

ہفتے کا روزہ رکھنا منع ہے چنانچہ حضرت سیدنا عبداللہ بن بسر ؓ اپنی بہن سے روایت کرتے ہیںرسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا ہفتہ کا دن فرض روزوں کے علاوہ مت رکھو۔رمضان کے روزوں کے علاوہ نفاول روزہ بھی رکھا جاسکتا ہے ۔نفاول روزے کی بہت زیادہ فضیلت ہے بخاری شریف کی حدیث ہے فرمان مصطفیٰ ﷺ ہے جو شخص روزے رکھے اس نے روزے رکھے ہی نہیں یعنی ہمیشہ روزوں کو طویل نہیں کرنا چاہیے کہ ہمیشہ بندہ روزہ ہی رکھتا رہے ۔

تو اپنی خواہشات کو دوسروں کی خواہشات پر ترجیح دیں جو لوگ اپنی خواہشات کو دوسروں کی خواہشات پر ترجیح دیتے ہیں خود جو چیز پسند آئے وہ دوسروں کیلئے بھی پسند کریں اگر آپ کسی کیلئے اپنا نفل روزہ توڑ دیتے ہیں تو اللہ تعالیٰ معاف فرمادیتے ہیں اس قدر حقوق العباد کی تلقین کی گئی ۔اس کے بعد روزہ قضاء کرلیں ۔اگر مہمان آجاتا ہے اس مہمان آنے کی تعظیم میں وہ مہمان ضد کرتا ہے کہ آُ اس کے ساتھ کھانا کھائیں اتنی بھی اجازت دی گئی ہے آپ چاہیں تو اس مہمان کیلئے روزہ توڑ دیں اس کے ساتھ کھانا کھانے کیلئے بیٹھ جائیں۔

بعض اوقات ایسا وقت آجاتا ہے ہم بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہوجاتے ہیں۔ پریشانیوں میں گھر جاتے ہیں ایسے میں اللہ تعالیٰ کے اسم گرامی ہمیں یاد آتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ نے اس اسم گرامی بہت زیادہ فضیلتیں اور برکتیں رکھی ہیں اگر ہم ڈھونڈنا شروع کردیں تو ہمارے لیے وہ وقت کم پرجائے لیکن اللہ تعالیٰ قرآن پاک کی سورتیں نازل فرمائی ہیں اس کے علاوہ اللہ تعالیٰ کے اسم گرامی ہیں ان کو پڑھا جائے تو بے شمار فضیلتیں اور برکتیں ملیں گی ۔

جو راز پہنا رکھیں وہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہی بہتر جان سکتی ہیں۔اولیاء جنات کا ایک وظیفہ جو ہم آپ کو بتائیں آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تمام مرادیں پوری ہوجائیں اولاد کی خواہش پوری جائے۔یہ وظیفہ کریں اور اگر آپ کے دل کی خواہش ہے کہ آپ لوگ بیماریاں ختم ہوجائیں یا پھر مصیبتیں پریشانیاں ختم ہوجائیں آپ کے بچے نیک ہوجائیں آپکے بچے اچھا کاروبار شروع کردیں آپکے والدین صحت یاب ہوجائیں ۔

آپ نے صبح سے لیکر شام تک وقفے وقفے سے اکتالیس مرتبہ آپ نے قرآن کی یہ آیت سورۃ الامران کی آیت نمبر 36آپ نے بید ک الخیر انک علی کل شی قدیر۔باوضو آپ نے پڑھنا ہے جس وقت بھی پڑھ لیں دل میں آپ نے وہ خواہش رکھنی جس خواہش کیلئے یہ عمل کررہے ہیں اللہ تعالیٰ اگلا دن ہونے سے پہلے آپ کے دل کی ہر خواہش پوری ہوجائیگی ۔ ترجمہ:یا اللہ ساری بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں بے شک تو سب کچھ کرسکتا ہے۔

اگرآپ اس عمل کو سات دن لگاتار کریں گے تو اللہ تعالیٰ آپ کو صاحب اولاد کردے گا اگر آپ کو اکیس دن کریں گے تو اللہ تعالیٰ آپ کو قرض سے نجات عطاء فرمائے گا۔ دو دن کرتے ہیں تو آپکی دل کی خواہش پوری ہوجائیگی

Leave a Comment