اللہ الصمد کانایاب اور آسان وظیفہ

Allah husamad ka aasan wazeefa

اللہ پاک نے اپنے زکر میں دنیا جہاں کے فائدے رکھے ہیں اورایسے فائدے رکھیں ہیں اگر ہمیں ان میں چھپے خزانوں کا علم ہو جائے توہم دن رات اللہ کی عبادت کرتے رہیں اور اس کے زکر سے کبھی بھی سر نہ اوٹھائیں اورجو بھائی بہن پریشان ہیں وہ غریب ہیں مالی حالات دے تنگ ہیں صدقہ وہ چیز ہے جو آپ کو ہر پریشانی سے ہرمصیبت سے نکال دیتا ہے ہرچیز کا صدقہ ہوتا ہے
آپ اپنے جسم کا بھی صدقہ دیں یہ عمل میرے وہ بھائی بھی کر سکتے ہیں جن کی مالی اسطاعت کم ہے جوغربت میں ہیں وہ بھی کرسکتے  اورجن کواللہ پاک نے دیا ہوا ہے وہ بھی کرسکتے ہیں۔

صرف ایک مٹھی چاول آپ اپنے ہاتھ میں لیں اورآپ اللہ الصمد پڑھنا شروع کردیںآپ جب بھی اس زکرکو پڑھیں توباوضوہواللہ الصمد ہردانے پر پڑھنا شروع کردیں دس دنوں کا یہ عمل ہے دس دن میں چاول کے سارے دانوں پرآپ اللہ الصمد کا زکر مکمل کریں آپ کی مرضی ہے آپ اس عمل کو ایک دن میں بھی کرسکتے ہیں۔ دو دن میں بھی کرسکتے ہیںلیکن دس دنوں میں آپ نے اس کو مکمل کرنا ہے جب مکمل کر لیں توآپ اس کو چھت پر بھی پھینک سکتے ہیں تاکہ چرند پرندے یہ کھا لیں قبرستان میں پھینک دیں یا پھر جنگل میں پھینک دیں۔

اگر وہ بھی نہی ہے تو پاس کسی دریا میں پھینک دیں تومیرے بھائیواس کا اتنا برا فائدہ ہے للہ کی بہت مخلوقات ہےجو ہم کو نظر بھی نہیں ہے آتی یہ بوکھی پیاسی اللہ سے اپنے رزق کے لئے دعا مانگ رہی ہوتی ہیں جب آپ کا بھیجا ہوا یہ ایک لقمہ کھائیں گی تو اللہ سے دعائیں کریں گی یہ آپ کا جب بھیجا ہوا صدقہ کھائیں گی فریاد کریں گی اللہ سے اس وقت آپ کی کوئی بھی حاجت ہے یہ عمل کرتے ہوئے آپ کی مالی پریشانی میں بیٹے کی نوکری کا مسئلہ ہے شوہر کے کاروبار کا مسئلہ ہے بیٹیوں کی شادی کا مسئلہ ہے۔

جو بھی مسئلہ ہے انشاءاللہ یہ عمل کریں اللہ پاک ہر طرح کے مسائل سے آپ کو نکال دیں گے کوئی بھی پریشانی ہے آپ کی آپ ہر پریشانی کے لئے یہ عمل کر سکتے ہیں۔ترمذی شریف کی روایت ہے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نقل کیا نبی اکرم ﷺ نے فرمایا جو شخص بزار سے گزرتے وقت یہ دعا پڑھ لے اسے دس لاکھ نیکیاں ملتی ہیں دس لاکھ گناہ معاف ہوں گے اور وہ دعا کیا ہے لا إلهَ إلَّا اللهُ وحدَه لا شريكَ له ، له المُلْكُ وله الحمْدُ ، وهو على كلِّ شيءٍ قديرٌ

Leave a Comment