پاکستانی کثرت سے اللہ پاک کا ذکر جاری رکھیں ! عوام کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں

Pakitani kasret sy Allah ka ziker jari rakhain

پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں علم نجوم کے ماہرین کی تمام برجوں اور ستاروں کے مطابق پیش گوئیاں بڑے شوق سے پڑھی جاتی ہیں ۔ بیشک اللہ پاک جو چاہتے ہیں وہی ہوتا ہے تاہم ہم قارئین کے شوق کے پیش نظر ہم یہ سلسلہ آپ کیلئے شروع کرنے جا رہے ہیں ۔ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟،،برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل::جس قسم کے لوگوں کے ساتھ تعلقات وابستہ کئے ہوئے ہیں۔ان پر غور کریں کہ آپ ٹھیک جا رہے ہیں، حالات ابھی رسک لینے کی اجازت نہیں دے رہے ،ان سے محتاط رہیں۔۔۔برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی::آپ بس اپنی نیت نیک کر لیں۔ باقی سب کچھ خود بخود ٹھیک ہوتا چلا جائے گا۔ آپ کی ایک بڑی کوشش بھی بڑی کامیابی دلائے گی۔ بس آج کل غصہ قابو میں رکھیں۔برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون:: کیا کرتا ہے، فی الحال آپ کو بھی کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا۔ اس وقت دماغ بالکل کام ہی نہیں کر رہا۔ آپ کی ذرا سی غلطی مسئلے پیدا کر سکتی ہے۔ بڑی حکمت عملی کی ضرورت ہے۔۔برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی:: آپ کیا چاہتے ہیں کہ سب کچھ فوری بدل آ جائے۔ ایسا ممکن نہیں، البتہ اب حالات اسی طرف جا رہے ہیں۔ صبر سے کام لیں۔ ان شاءاللہ جلد اپنی منزل کو پا لیں گے۔ برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست ۔۔اس وقت آپ کی ایک بڑی پریشانی کا حل آپ کے لئے بڑی کامیابی ہے۔ آپ کو کافی دنوں سے فکر لاحق تھی۔ اب اللہ نے چاہا تو عزت کا خانہ کھل جائے گا۔۔۔۔برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر::آپ کو جو بھی چاہیے ،

وہ ضرورت ملے گا، لیکن صرف چند یوم مزید درکار ہیں۔ اس وقت صورت حال تبدیل ہو رہی ہے اور جلد ہی آپ کے لئے بڑی شاندار ہو جائے گی۔۔برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر::صحت کا صدقہ دیں۔ اس وقت تو دماغ بالکل کام کرنا چھوڑ گیا ہے۔ آپ کو فوری طور پر روحانی علاج کا مشورہ ہے اور کوشش کریں کہ فالتو وقت گھر میں ہی گزاریں۔::برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر::حالات بدل رہے ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ آپ کا مزاج بھی بدلتا رہتا ہےجو کہ آپ کے ساتھ سب سے زیادہ مسئلہ ہے۔ آج کا دن اچھا ہے، اگر کوئی اہم فیصلہ کریں تو۔::برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر::دل کو قابو میں رکھیں۔ آپ غلطی پر ہیں، کیوں اپنا نقصان کروا رہے ہیں۔ اب سنجیدہ ہو جائیں اور واپسی کا راستہ اختیار کرلیں۔ توبہ بے شمار مسائل کو حل کر دے گی، ان شاءاللہ۔ برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری::حالات تو روزگار کے حوالے سے اہم جا رہے ہیں، مگر آپ کی توجہ کسی اور جانب ہے۔ اس وقت ح کمت عملی سے چلیں گے تو شائد برسوں کا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں، ان شاءاللہ::برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری::مشکلات بحکم اللہ دن بدن کم ہوتی جا رہی ہے۔ آپ کو اب روزگار کے حوالے سے اچھی خبر مل سکتی ہے اور جس پریشانی کا سامنا تھا وہ اب بھاگ جائے گی، ان شاءاللہ ::برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ:::روزانہ کے حاسب سے اپنے تمام معاملات کا جائزہ لیتے رہیں۔ آپ کی بچت اسی میں ہے کیونکہ ذرا سی غلطی بھی اب نوٹ ہو گی، گھر کے معاملات خاص طور پر نظر میں رکھیں

Leave a Comment