خود کو خدا کہنے والا نمرود مرا بھی تو کیسے ؟

Namrood kesy mra

ایک معمولی مچھر سےطاقت کے نشے میں چور خانہ کعبہ کو گرانے والا ابرہہ ہلاک ہوا تو کیسے ؟ایک چھوٹے سے پرندے ابابیل سےدو جہانوں کا خود کو رب سمجھنے والا فرعون موت کی آغوش میں کیسے تباہ ہوا ؟پانی سےکسی کو اسکی حثیت سے کم مت سمجھیں۔ اگر آج دنیا آپ کے قابو میں ہے تو کل اسکے قابو میں ہوگی ۔ دنیا فانی ہے آج آپ جھکیں گے تو کامیابی آپ کے قدم چومے گی ورنہ اکڑ کر آپ ایک معمولی سے ٹیلے پر بھی نہیں چڑھ سکتے۔

Leave a Comment