. ہرمقصد کو پورا کرنے کا پاور فل عمل۔

Maqsad pura kerny ka amal

آج کل ہر کوئی ایسے عمل کی تلاش میں ہوتا ہے کے اسکی ہر خواہش پوری ہو-تو آپ سب کی خدمت میں ایک ایسا ہی عمل پیش کر رہا ہوں.جس سے آپکی ہر خواہش ضرور پوری ہوگی-مسئلہ چاہے روزگار کا ہو کاروبار کا ہو شادی کا ہو کوئی بهی خواہش ہو کوئی بهی مقصد ہو کوئی بهی پریشانی ہو.اللہ کے فضل و کرم سے ہر خواہش گهر بیٹھے پوری ہوگی-کوئی بهی مقصد عمل نوچندی جمعرات یا اتور سے (نو چندی کا مطلب نئے چاند کی جمرات یا اتور سے)درود شریف کوئی بهی ہو .101

مرتبہ پڑھیں۔پھر یَا بَصِیر 500مرتبہ پڑھیں۔آخر میں درود شریف 101 مرتبہ پھر پڑھ لیں۔21 دن تک پڑهیں .وقت اور جگہ ایک ہو روز 21 دن بعد آپ اس عمل کے عامل ہو جائیں گے21. دن بعد کچه میٹها بنا کے تقسیم کریں اور بچوں کو کهلا دیں۔.آپکی چاہے جو بهی خواہش ہو پوری نہ ہو تو کہنا ضرور آپکو ہر عمل ہر وظیفے سےیہ عمل بے نیاز کر دے گا-یَا بَصِیر .ایک ایسا اسم ہےکہ جس کے عامل پر زمین اور آسمان کے تمام راز منکشف ہو جاتے ہیں۔اللہ کریم کی ذات بصیر وعلیم کے کسی اسم کا ذاکر بننے والا انسان غیرمعمولی ذہانت اور حسیات کا حامل ہوجاتا ہے۔

یقین و ایمانجیسا کہ اسم رب العالمین یَا بَصِیرہے۔صوفیا کرام کا یقین و ایمان ہے کہ اس اسم مبارک کے عامل پر زمین اور آسمان کے تمام راز منکشف ہو جاتے ہیں ۔دنیا کی کوئی رکاوٹ اس کی نظر میں خلل نہیں ڈال سکتی۔وہ ہزاروں میل دور تک دیکھ سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے بعد اس صفت کو سب سے زیادہ جس نے ظاہر کیا. وہ نبی آخر الزمان حضرت محمدﷺ ہیں ۔

خلوت وتنہائی میں رہ کر اس اسم کا ذکرکرنے والا ہمہ قسم کی برائیوں سے دوررہتا ہے۔جو شخص اسم پاک یَا بَصِیرُکا عامل بننا چاہے تو اسے چاہئے کہ7000مرتبہ اس اسم پاک کو اوّل و آخر7مرتبہ درود پاک کے40دن پڑھے۔ عمل کے بعد14نفل شکرانہ ادا کرے اس کے بعد وہ اس اسم پاک کا عامل ہو جائے گا

Leave a Comment